لاہور(صباح نیوز)نائب امیر و نگران شعبہ تعلیم جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر محمدابراہیم خان نے کہا ہے کہ حکومت کاہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ تعلیم دشمنی ہے۔دراصل حکومت نوجوان نسل کے لیے تعلیم و تحقیق کے دروازے مزید پڑھیں
نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں عالمی وبا اومیکرون کی نئی قسم بی اے کا پہلا مریض سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی محکمہ صحت کے ایک اہلکار نے بتایا کہ مہاراشٹر میں اومیکرون کے نئے ویرئنٹ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سیگرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے تمام اسکول گرمیوں کی چھٹیوں مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) کراچی سمیت سندھ بھر میں یکم جون سے 31جولائی تک موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)پاکستان میں منکی پاکس بیماری پھیلنے کا خدشہ ہے، محکمہ صحت سندھ کی جانب سے صوبے میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کے مطابق منکی پاکس کے 111 کیس انگلینڈ اور امریکا میں مزید پڑھیں
برلن(صباح نیوز)جرمن کے دارالحکومت برلن میں بھی منکی پاکس کے2کیسز سامنے آگئے،2 افراد میں منکی پاکس نامی وبائی مرض کی تشخیص ہو گئی انتظامیہ نے مزید کیسز سامنے آنے کی وارننگ جاری کر دی۔حالیہ ہفتوں میں، یورپ کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں پاکستان کڈنی انیڈ لیور انسٹیٹیوٹ( پی کے ایل آئی ) کا دورہ کیا ۔ اس موقع پروزیر اعظم شہباز شریف کوپی کے ایل آئی کے مالی اور انتظامی معاملات پر تفصیلی بریفنگ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)سندھ بھر میں ڈائریا کی وبا بے قابو ہونے کے باعث کیسز کی تعداد 2لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ محکمہ صحت سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سندھ بھر میں ڈائریا کے پانچ سال سے زائد عمر کے 1لاکھ مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)صوبہ خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 23مئی سے ہوگا۔صوبے کے تمام اضلاع میں انسداد پولیو مہم 23مئی سے شروع ہوگی، پولیو کوآرڈینیٹرایمرجنسی آپریشن سنٹر عبدالباسط نے بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم افتتاح مزید پڑھیں
بورے والا(صباح نیوز)شدید گرمی کی لہر کے باعث مختلف بیماریوں میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ،ہیضہ،ڈائریا،پیلا یرقان اور ٹائیفائیڈ جیسے بیماریاں پھیلنے لگیں ،سرکاری و نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا رش بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے مزید پڑھیں