گلگت بلتستان میں بچوں کی معیاری تعلیم خطے کی ترقی و خوشحالی کیلئے کلیدی اہمیت کی حامل ہے ، ڈاکٹر عارف علوی

سکردو(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں تعلیم کے فروغ کیلئیبچوں کو تعلیم کے حصول میں درپیش مشکلات کو حل کرنے کی ضرورت ہے ، ، خطے کی ترقی و خوشحالی کیلئے بچوں کو مزید پڑھیں

مرگی کے مریضوں کو نئی زندگی دینے کیلئے VNSاورDBS ڈیوائسز پر سبسڈی دی جائے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی ،استنبول( صباح نیوز) ایپی لیپسی فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر اور ملک کی معروف نیورو فزیشن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ ایپی لیپسی فاؤنڈیشن پاکستان کے قیام کا مقصد مرگی کے مرض کے بارے میں آگہی پیدا کرنا مزید پڑھیں

مختلف وزارتوں و محکمہ جات میں موثر اصلاحات مرتب کرنے اور خامیوں کی تشخیص میں ڈاکٹر عشرت نے موثر کردار ادا کیا،ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد(صباح نیوز)پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی(ایس ڈی پی آئی)کے زیر اہتمام سابق گورنر سٹیٹ بنک اور معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر عشرت حسین کی پیشہ ورانہ امور پر اقدامات و خدمات پر دنیا بھر میں قلم بند کئے  جانے والے مزید پڑھیں

دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیز میں پاکستان کی 3 جامعات شامل

لندن ،اسلام آباد(صباح نیوز)دنیا کی 500 بہترین جامعات میں سے پاکستان کی تین جامعات بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں،جامعات کی نئی عالمی درجہ بندی برائے 2023  کی رپورٹ جاری ہوگئی، معروف برطانوی ادارے کیو ایس کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسیقی سکھانے کا فیصلہ واپس لیا جائے،پروفیسرابراہیم

پشاور(صباح نیوز)نائب امیرونگران شعبہ تعلیم جماعت اسلامی پاکستا ن پروفیسر محمدابراہیم خان نے کہا ہے کہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسیقی سکھانے کا فیصلہ فی الفور واپس لیا جائے۔ سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں موسیقی سکھانے اور اس مزید پڑھیں

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی 4 روز سے بند، طلباء کا دھرنا جاری

اسلام آباد (صباح نیوز) تفصیلات کے مطابق گزشتہ 4 روز سے یونیورسٹی بند ہے، طلباء گیٹ بند کر کے دھرنا دئیے بیٹھے ہیں، یونیورسٹی میں ہونے والے امتحانات بھی ملتوی کر دئیے گئے ہیں، طلباء کے مسائل پر یونیورسٹی انتظامیہ مزید پڑھیں

جرمنی کی جانب سے عطیہ کردہ ایک کروڑ 37 لاکھ روپے سے زائد کی امدادی رقم کے عدم استعمال پر وزارت تعلیم کو ذمہ دار قرار

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جرمنی کی حکومت کی جانب سے94-1993 سے عطیہ کردہ ایک کروڑ 37 لاکھ روپے سے زائد کی امدادی رقم کے عدم استعمال پر وزارت تعلیم کو مجرمانہ ضیاع، نااہلی اور غیر ذمہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا ویکسین کی 3 کروڑ خوراکوں کا اگست تک ضائع ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسینیشن کا عمل سست روی کا شکار ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کم ہونے کے بعد ویکسینیشن کا عمل بھی سست روی کا شکار ہو گیا ہے، مزید پڑھیں

پاکستان میں سگریٹ نوشی ایک بڑا چیلنج بنی ہوئی ہے،عبد القادرپٹیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں سگریٹ نوشی  ایک بڑا چیلنج بنی ہوئی ہے جس سے سالانہ 163,500 ہلاکتیں ہو جاتی ہیں۔ عبدالقادر پٹیل کی جانب سے سگریٹ نوشی کی روک تھام کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ایگزیکٹیو ڈائریکٹرپولی کلینک کی اسامی کیلئے دوبارہ اشتہار جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے معروف سرکاری ہسپتال پولی کلینک کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹرکی اسامی کیلئے دوبارہ اشتہار جاری کرنے کا حکم دیدیا ۔ چیف جسٹس آف  پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں مزید پڑھیں