امریکہ میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

واشنگٹن(صباح نیوز)منکی پاکس کی بیماری یورپ کے بعد امریکہ میں بھی پہنچ گئی۔امریکہ میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میساچوسٹس میں کینیڈا کے شہری  میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان بھر میں پولیو سے خاتمے کے لئے نئی مہم کا آغاز کردیا  گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں نئی مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام متعارف کرانے کیلئے جامعات کی حوصلہ افزائی کرے ،صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر عارف علوی نے زور دیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام متعارف کرانے کیلئے جامعات کی حوصلہ افزائی کرے ،صدر عارف علوی کی زیرصدارت غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ ، ٹوپی پر بریفنگ دی گئی مزید پڑھیں

شہبازگل کی اہلیہ کامسیٹس یونیورسٹی کی 1 کروڑ 86 لاکھ روپے کی نادہندہ نکلیں

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی اہلیہ اعزااسد رسول کامسیٹس یونیورسٹی کی ایک کروڑ86لاکھ روپے کی نادہندہ نکلیں۔اعزااسد رسول سرکاری خرچ پر2011میں پی ایچ ڈی کرنے امریکہ گئیں تاہم 11سال گزرنے کے باوجود مزید پڑھیں

یو ایس ایڈ کے اشتراک سے پاکستان میں اعلی تعلیم اور روزگار کے 5 سالہ منصوبے کا آغاز

اسلام آباد(صباح نیوز)امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کے اشتراک سے پاکستان میں اعلی تعلیم کے نظام میں بہتری لانے اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے پانچ سالہ منصوبے کا آغاز کر دیا۔ امریکہ اور پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم کا عالمی دن پر نرسنگ کے شعبے سے وابستہ افراد کو خراج تحسین

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے نرسزکے عالمی دن پر دنیا بھر میں نرسنگ کے شعبے سے وابستہ افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمات پردنیا بھر خاص طور پر پاکستان کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ایگریکلچر ریسرچ سنٹر نوشہرہ ڈی سیل کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (صباح نیوز ) سپریم کورٹ نے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت  کے دوران ایگریکلچر ریسرچ سنٹر نوشہرہ ڈی سیل کرنے کا حکم دیدیا ۔ ایف آئی اے نے متروکہ وقف املاک کو عدم ادائیگی مزید پڑھیں

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال میں آئی ایس او سرٹفیکیشن کی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال نے برطانیہ کی انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار اسٹینڈرڈائزیشن سے  9001:2015 سرٹیفکیشن حا صل کرنے پر ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا جسکا مقصد آئی ایس او پروجیکٹ ٹیم اور تمام عملے کو اس مزید پڑھیں

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے چیئرمین طارق بنوری کے سلب اختیارات بحال کردئیے

اسلام آباد(صباح نیوز ) سابق دور حکومت میں چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری  کے اختیارات سلب کرنے کے خلاف کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن مزید پڑھیں

پا کستان میں اومی کرون وائرس کے نئے ویرینٹ کی تصدیق

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں اومی کرون وائرس کے نئے ویرینٹ کی تصدیق ہو گئی۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے پاکستان میں جینوم کی ترتیب کے ذریعے  اومی کرون کے نئے سب ویرینٹ (ذیلی قسم) BA.2.12.1 کے پہلے کیس کی مزید پڑھیں