اسلام آباد(صباح نیوز) کورونا وبا سے نمٹنے اور پالیسیاں بنانے کے لیے تشکیل دیئے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو ختم کردیا گیا۔ ذمہ داریاں محکمہ صحت کے سپرد کردی گئیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کورونا مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)جانوروں میں لمپی وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر سندھ حکومت نے ویکسین منگوانے کا آرڈر دے دیا ہے۔ ڈی جی لائیوسٹاک نے کہا کہ حکومت سندھ کی جانب سے بیرون ملک سے ویکسین منگوانے کا آرڈر دے مزید پڑھیں
سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں ابتک 324بچوں سمیت 5639افراد میں ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں1282افراد فوت ہوگئے ہیں۔ 3076افرادزیر علاج جبکہ 530نے علاج کرنا چھوڑ دیا ہے۔ جی ایم سی جموں میں4740متاثرین کا ابتک اندراج ہوا ہے جن مزید پڑھیں
سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے31ہزار 884ٹیسٹ کئے گئے جن میں 11مسافروں سمیت مزید 15افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں اور اسطرح پچھلے 3دنوں کے دوران 57افراد کی رپورٹیں مثبت آئیں جن مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)تحریکِ نفاذِ اردو کے زیر اہتمام ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں معروف شخصیات نے شرکت کی اور ملک میں نفاذ اردو کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ یہ نشست تھینٹ ہال سکول ، مزید پڑھیں
نئی دہلی(صباح نیوز)ہندوستان میں پچھلے کچھ دنوں سے ہلاکتوں کی تعداد کم تھی تاہم اب ایک بار پھر اس میں اضافے کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید4افراد جاں بحق ہو گئے،اموات 30340تک پہنچ گئیں ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 189نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیت کے شعبے کو اولین ترجیح دیتی ہے۔و شفقت محمود نے پاکستان کی پہلی اسکلز یونیورسٹی مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور کے علاقے پھندو روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں مضرصحت خوردنی تیل برآمد کرلیا۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق خوردنی تیل کو دوبارہ استعمال میں لانے کے لئے یونٹ میں فلٹر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی وبا کورونا سے دو سال بعد پہلی بار ملک بھر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئی ہلاکت نہیں ہوئی،مزید 443مریض رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں