صوبہ خیبر پختونخوا میں کاروبار کے بہتر ماحول کے لیے مختلف سطحوں پر اشترال عمل قائم کیا جانا چاہئے، ماہرین

اسلام آباد (صباح نیوز)صوبہ خیبر پختونخوا میں کاروبار کے لیے ماحول کی بہتری میں توانائی کی آسان دستیابی اور تحقیقی و علمی اداروں کے ساتھ تعاون کار میں اضافہ اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ سرکاری، نجی اور تدریسی شعبوں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی زیر صدارت ملک کے حساس اضلاع میں انسداد پولیو کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس

اسلام آباد :(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے حساس اضلاع میں انسداد پولیو کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں وزیر صحت عبدالقادر پٹیل، وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، صوبائی چیف سیکریٹریز، متاثرہ اضلاع مزید پڑھیں

پندرہ ماہ بعد پولیو واپس آگیا ، اللہ پاکستان کی حفاظت کرے،فوادچوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف سابق وفاقی وزیر فواد چو ہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ15ماہ بعد پولیو واپس آ گیا ، اللہ پاکستان کی حفاظت کرے ۔ انہوں نے ٹوئٹرپر کہا ہے کہ عمران خان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا 15 ماہ بعد پہلا پولیو کیس رپورٹ ہونے پر اظہار تشویش

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں 15 ماہ کے بعد پہلا پولیو کیس رپورٹ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو کیس کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے، انسدادِ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا15ماہ بعد پولیوکیس رپورٹ ہونے پر اظہار تشویش

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں 15 ماہ بعد پہلا پولیو کیس رپورٹ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے متعلقہ حکام سے پولیو کیس کی وجوہات کی رپورٹ طلب کرلی اور مزید پڑھیں

مفت علاج کی سہولت کسی پر احسان نہیں ، عوام کا حق ہے، عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مفت علاج کی سہولت کسی پر احسان نہیں بلکہ عوام کا حق ہے۔اپنے جاری کردہ بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب کے ہر خاندان کو نیا پاکستان قومی صحت مزید پڑھیں

صحت کے حوالے سے مسائل سے نمٹنے کے لیے جامع پالیسی اختیار کرنے کی ضرورت ہے،ایس ڈی پی آئی ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز)صحت کے حوالے سے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ایک جامع پالیسی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ ماحولیاتی تبدیلویں اور بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث زہنی اور جسمانی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے اس لیے ضروری مزید پڑھیں

خصوصی افراد کو اعلی تعلیم کی فراہمی کیلئے خصوصی ٹولز متعارف کرانے ہوں گے ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی افراد بالخصوص بصارت اور سماعت سے محروم افراد کو اعلی تعلیم جاری رکھنے میں سہولت دینے کے لئے خصوصی تعلیمی ٹولز متعارف کرانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سکول مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے شعبہ صحت کے تین نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شعبہ صحت کے تین نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ عثمان بزدار نے سروسز ہسپتال کے نئے ایمرجنسی ٹاور و ٹراما سنٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وزیراعلی عثمان بزدارنے مزید پڑھیں

کوروناوائرس،ملک بھر میں کوئی ہلاکت نہیں،155نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ،155نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ این آئی ایچ کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں اب مزید پڑھیں