لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے 2کیسز رپورٹ ہوئے ۔ سیکرٹری صحت پنجاب عمران سکندر نے کہا کہ ڈینگی کا ایک کیس لاہور جبکہ دوسرا جھنگ سے رپورٹ ہوا۔عمران سکندر نے مزید کہا کہ گزشتہ روز مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 3افراد جاں بحق ہو گئے، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.42فیصد ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں پانچ روز بعد کورونا سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)رواں سال پاکستان میں پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پولیو کیس کا رپورٹ ہونا باعث تشویش ہے،اس بار وائرس سے شمالی وزیرستان کی دو سالہ لڑکی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے ایچ ای سی کو جامعات میں بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے ، نسلی پروفائلنگ سے بچانے جبکہ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کو بھی بلوچ طلبا کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)آسمان کو روشنی کی آلودگی سے محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے۔ صاف سیاہ آسمان ایک قدرتی وسیلہ تصور کیا جانا چاہئے۔ ماہرین نے ان خیالات کا اظہار پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جامعات پر زور دیا ہے کہ وہ دنیا بھر بالخصوص پاکستان میں ہنر مند افرادی قوت کی ضروریات سے نمٹنے کے لئے ابھرتے مارکیٹ رجحانات کے مطابق مزید ہنر مند پیشہ ور مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے منصورہ ہسپتال میں جدید پتھالوجی لیب و بلڈ بنک کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ایم ایس منصورہ ہسپتال صاحبزادہ ڈاکٹر انوار احمد بگوی، ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے ملک بھر میں قانون کی تعلیم دینے والے لاء کالجز قائم کرنے کے باقاعدہ طریقہ کار سے متعلق قائمہ کمیٹی کے قیام کا حکم دے دیا، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا مزید پڑھیں
بیجنگ(صباح نیوز)چین میں انسانوں میں برڈ فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا جس سے 4 سال کا بچہ متاثر ہوا ۔ غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق چین نے برڈ فلو کی قسم H3N8 کی انسان میں پائے جانے کی تصدیق مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز) اسرائیل میں کورونا وائرس کے وار میں تیزی آ گئی ،مزید12افراد ہلاک ہو گئے ۔ اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق ریاست میں کرونا وائرس کی لہر میں ایک بار پھر تیزی آئی ہے اور گذشتہ مزید پڑھیں