طلباء علم کے قیمتی آن لائن ذخیرے کو استعمال کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کریں، صدر مملکت

کراچی(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے طلباپر زور دیا ہے کہ وہ علم کے قیمتی آن لائن ذخیرے کو استعمال کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کریں، اعلی تعلیمی اداروں کو فنون لطیفہ اور ادب کے شعبے میں تعلیم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں 116دنوں بعد کورونا کیسز کی تعداد 50سے زیادہ

سرینگر (کے پی آئی ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں روزانہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ بدسطور جاری ہے۔ پچھلے24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 10ہزار 332ٹیسٹ کئے گئے جن مزید پڑھیں

کورونا،مزیدایک شخص جاں بحق، 435 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار تیز ہونے لگے ،مزید ایک شخص جاں بحق ہو گیا،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 435نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں کورونا کیسز میں روزانہ کی بنیاد مزید پڑھیں

کوروناوبا بڑھنے لگی ، 309 نئے کیسز رپورٹ، شرح 2.22 فیصد ہو گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)کوروناوائرس کی چھٹی لہر میں تیزی آنے لگی ، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 2 اعشاریہ 22 فیصد پر آ گئی، ملک بھر میں مزید 309 افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی مزید پڑھیں

صحت کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے طلبہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے، ائیر چیف مارشل

اسلام آباد(صباح نیوز) ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھونے کہا ہے کہ صحت کو درپیش موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے طلبا کو اپنے علم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے ، نینو ٹیکنالوجی، روبوٹک مزید پڑھیں

نوجوانوں کو فیک نیوز اور درست خبروں میں فرق کرنے کی ضرورت ہے،صدر مملکت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو غلط معلومات اور فیک نیوز اور درست خبروں میں فرق کرنے کی ضرورت ہے،طلبا ماضی کے تجربات کے ساتھ ساتھ آئی ٹی کے ذریعے آسانی سے دستیاب علم مزید پڑھیں

رحیم یار خان، کانگو وائرس کا مشتبہ مریض دم توڑ گیا

رحیم یار خان (صباح نیوز)رحیم یار خان میں کانگو وائرس کا ایک مشتبہ مریض دم توڑ گیا۔شیخ زایدہسپتال کے ترجمان نے کہا کہ ہسپتال میں کانگو وائرس کے3 مزید مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔ دوسری جانب محکمہ صحت نے بتایاکہ مزید پڑھیں

ملک میں کورونا پھر بڑھنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ77 فیصد تک پہنچ گئی

اسلا م آباد(صباح نیوز)ملک بھر میں کورونا پھر بڑھنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ77 فیصد تک پہنچ گئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 12 ہزار 906 ٹیسٹ کیے مزید پڑھیں

ملکی ترقی کیلئے امریکا کے ساتھ اقتصادی روابط چاہتے ہیں،بلاول

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ملک کی معاشی ترقی کے لیے امریکا کے ساتھ اقتصادی روابط  چاہتے ہیں جبکہ ہمیں بھارت کے ساتھ بھی اقتصادی مزید پڑھیں