اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں ایک اور پولیو کیس سامنے آ گیا، تعداد13ہو گئی، لکی مروت سے پولیو کیس کی تصدیق ہوئی،تمام کیسز جنوبی خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق لکی مروت سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) کورونا وائرس کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں مہلک وائرس کا شکار ہو کر مزید7 افراد جاں بحق ہو گئے ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں679نئے کیسزرپورٹ ہوئے ۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جامعات کو آن لائن ذریعہ تعلیم کی جانب منتقل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جامعات یونیورسٹی ایڈوائزری بورڈز تشکیل دے کر ان میں انڈسٹری، زراعت اور خدمات مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) ماہرین امراض دماغ و اعصاب نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی 10 فیصد آبادی مختلف دماغی امراض میں مبتلا ہے، 22 کروڑ کی آبادی والے ملک میں 250 کے قریب نیورولوجسٹ جبکہ 50 سے کم ملکی سطح مزید پڑھیں
سرگودھا (صباح نیوز)پاکستان میں ہر دسواں شہری ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہے پاکستان میں انجکشن کی بجائے گولیوں سے اس بیماری کا علاج کیا جارہا ہے جو انجکشن کی نسبت بہتر ہے. ہیپاٹائٹس اے ،بی ،سی ،ڈی اور ای وائرس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید تین افراد جاں بحق ہو گئے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 599 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید7 افراد جاں بحق ہوگئے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں592 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید7 مریض مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 5افراد انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20 ہزار 361 مزید پڑھیں
ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب میں منکی پاکس کے پہلاکیس سامنے آ گیا ۔سعودی وزارت صحت کے مطابق کہ منکی پاکس بیرون ملک سے آنے والے شخص میں پایا گیا۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بیرون مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھر میںکورونا وائرس سے مزید 2افراد جاں بحق ہو گئے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں779 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابقملک بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران کوروناسے مزید 2 مزید پڑھیں