کورونا وائرس، مزید2 اموات، 750 نئے کیسزرپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا کے باعث ملک بھر میں مزید2افراد جاں بحق ہو گئے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں750نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے مزید پڑھیں

بھارت کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مولانا مودودی اور سید قطب کی کتابیں نصاب سے خارج

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارت میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بر صغیر کے معروف عالم دین اور جماعت اسلامی کے بانی امیر مولانا مودودی اور مصری اسلامی اسکالر سید قطب کی کتابوں کو نصاب سے خارج کر دیا گیا مزید پڑھیں

کورونا وائرس ، مزید4مریض چل بسے ،789نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) مہلک عالمی وبا کورونا وائر س کے باعث ملک بھر میں 4افراد دم توڑ گئے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں789نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مزید پڑھیں

ملک بھر میں نئی سرکاری جامعات کھولنے پر پابندی عائد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت تعلیم نے ملک بھر میں نئی سرکاری جامعات کھولنے پر پابندی لگا دی۔فیصلہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تعلیم و تربیت کے اجلاس میں کیا گیا۔ وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ تعلیم مزید پڑھیں

کوروناکے وار تیز،مزید9اموات،806نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے با عث ملک بھر میں مزید9مریض انتقال کر گئے ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 806نئے کیسز رپورٹ ہوئے قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

منکی پاکس کے بڑھتے کیسز، امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں منکی پاکس کے بڑھتے کیسز کے باعث گورنر کیلیفورنیا نے ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکہ میں منکی پاکس کیسوں کی تعداد 5 ہزار 800 تک پہنچ گئی ، منکی مزید پڑھیں

اعلیٰ تعلیم کے شعبہ کو جدید رحجانات و تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیئرمین ایچ ای سی کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے شعبہ کو جدید رحجانات و تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیساتھ ساتھ جامعات کے نصاب کو جاب مارکیٹ مزید پڑھیں

موسم گرما کی تعطیلات ختم ،اسلام آباد سمیت ملک بھر میں سکول کھل گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے دو ماہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد  کھل گئے۔ ملک میں وفاقی اورسرکاری سمیت تعلیمی ادارے گرمیوں کی دوماہ کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے اورتعلیمی سرگرمیاں بحال مزید پڑھیں

کورونا وائرس ، مزید ایک شخص چل بسا ، 656 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید ایک مریض دم توڑ گیا، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 656  نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ)کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ  مزید پڑھیں

کورونا وائرس،مزید ایک مریض چل بسا ، 661نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید ایک شخص جاں بحق ہوگیا، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 661نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں