سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 140افراد متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھکر 4لاکھ 77ہزار 784ہوگئی ہے۔ اس دوران جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مسلسل 5ویں دن بھی کورونا وائرس مزید پڑھیں
نئی دہلی:بھارت میں کورونا کے 7,231 نئے مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 45ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق، ایک دن میں 7,231نئے انفیکشن کیسزکے ساتھ کووڈ کی تعداد بڑھ کر 4,44,28,393 ہوگئی، جب مزید پڑھیں
کوالالمپور(صباح نیوز)ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کو ہسپتال میں داخل کرا دیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید6مریض دم توڑ گئے ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 227 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ 24 مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ مختلف اضلاع میں وبائی امراض پھوٹ پڑے ، صوبے کے مختلف اضلاع سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر مزید پڑھیں
مظفرآباد(صباح نیوز) ممتاز کشمیری ماہر تعلیم اور رجسٹرار یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیرپروفیسر ڈاکٹر عائشہ سہیل مشی گن سٹیٹ یونیورسٹی کے وزٹنگ انٹرنیشنل پروفیشنل پروگرام برائے پاکستان ویمن لیڈرشپ ان ہائر ایجوکیشن میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہوگئیں۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز) راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے حملوں میں اضافے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے 3 علاقوں کو ریڈ زون قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے حملوں پر قابو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حادثات اور قدرتی آفات کے متاثرین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے قابل تربیت یافتہ انسانی وسائل کی کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت سے متعلق مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے31مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے 18مریضوں کا تعلق راولپنڈی، 12کا لاہور اور ایک کا فیصل آباد سے ہے۔ سیکرٹری صحت پنجاب کے مطابق رواں سال پنجاب میں اب تک ڈینگی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 2مریض چل بسے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 217نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ ) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں