اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید55نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،73 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ(این آئی ایچ ) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں
چارسدہ(صباح نیوز) نائب امیرو نگران شعبہ تعلیم جماعت اسلامی پاکستان پروفیسرمحمدابراہیم خان نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نجی تعلیمی اداروں کے لیے سہولیات پیدا کریں، بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ریفارمز کمیٹیوں میں بھی نجی تعلیمی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پاکستان کے لیے منظور ہونے والی یہ رقم خیبرپختونخوا کے نظام صحت کی بہتری کیلئے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے نویں سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قران کریم کو لازمی مضمون قرار دے دیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں خیبر پختونخوا حکومت نے نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک مطالعہ مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) نائب امیر و نگران شعبہ تعلیم جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر محمدابراہیم خان نے کہا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے نے جہاں کھیتی باڑی ،جنگلات،مال مویشی،مکانات،بلڈنگ،سڑکوں وغیرہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا یا ہے، وہاں معمولاتِ مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارتی حکومت نے ایک اور کشمیر دشمن اقدام کے طور پر بھارتی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم کشمیری طلبا وطالبات کے سکالرشپ بند کرنا شروع کر دیے ہیں۔ اس اقدام سے کشمیری طلبا و طلبات کی تعلیم خطرے میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبات نے ناکافی ٹرانسپورٹ سہولیات کے خلاف احتجاج کیا اور یونیورسٹی انتظامیہ سے ٹراسپورٹ کی مناسب سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ طالبات نے یونیورسٹی کیمپس کے اندر ہی یونیورسٹی انتظامیہ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد میں ڈینگی میں مبتلا ایک اور شخص انتقال کر گیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہو گئی جبکہ خیرپور میں سیلاب سے متاثر علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے بڑھنے لگے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر میں 5 سے 11 سال کی عمر تک کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز ہوگیا۔ قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)کے مطابق ملک بھر میں 5 سے 11 سال کی عمر تک کے بچوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید ایک مریض دم توڑ گیا ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 99نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ ) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں