ملکی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے کان کنی کے شعبے کی مکمل صلاحیت کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے،صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے کان کنی اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں، مقامی حکام اور سرکاری اور نجی شعبے کے درمیان قریبی، بامعنی اور مزید پڑھیں

سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلہ امتحانات ملتوی،ایم ڈی کیٹ کا امتحان اب صوبوں کی صوابدیدہوگا،عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرصحت عبد القادر پٹیل نے کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کے امتحانات تاحکم ثانی ملتوی کردئیے گئے ہیں،ایم ڈی کیٹ کا امتحان اب صوبوں کی صوابدیدہوگا، پورٹل کو مزید 2 ہفتے کے لئے کھول دیا،پاسنگ کی مزید پڑھیں

جامعہ کشمیر کے سکالرز اور اساتذہ مقامی مسائل کو اپنی تحقیق کے موضوعات بنائیں، وی سی یونیورسٹی مظفرآباد

مظفرآباد(صباح نیوز) آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیزاینڈ ریسرچ کے 85ویں اجلاس میں پی ایچ ڈی ایم فل کے داخلہ جات،مجوزہ تحقیقی موضوعات،سپروائزری کمیٹیوں کی تشکیل، منسوخی داخلہ جات، سمسٹر توسیع اور دیگر مختلف نوعیت کے تعلیمی مزید پڑھیں

کورونا وائرس،مزید ایک مریض دم توڑ گیا ، 158 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید ایک مریض دم توڑ گیا ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 158نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ)کے مطابق کوروناوبا کے وار جاری مزید پڑھیں

پاکستانی قوم اپنے ملک کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہے ،پرنسپل کیڈٹ کالج جھنگ کمانڈر(ر) صہیب فاروق

جھنگ(صباح نیوز)پاکستانی قوم اپنے ملک کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہے،پاکستان کلمہ کے نام پر حاصل کیا گیا جسے دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی ،پاکستان کی طرف میلی انکھ دیکھنے والوں کو ہر محاز پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے میڈیکل کالجزمیں داخلہ لینے والے طلبہ کی نارمل فیسیں لینے کی درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے سیلف فنانس کے ذریعے میڈیکل کالجزمیں داخلہ لینے والوں کی نارمل فیسیں لینے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ وکیل طلبہ نے کہا کہ پنجاب حکومت نے سیلف فنانس کی 76 سیٹوں کو اوپن میرٹ پر دینے مزید پڑھیں

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث شدید خطرات سے دوچار ہے راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے شدید خطرات سے دوچار ہے حالانکہ موسمیاتی تبدیلیوں کا سبب بنے والی یہ زہریلی گیسوں کے اخراج میں اس کا حصہ مزید پڑھیں

پنجاب، ڈینگی بخار کے وارتیزہوگئے ، 4 افراد جاں بحق

لاہور(صباح نیوز)پنجاب سیلاب کے ساتھ ساتھ ڈینگی بخار کی  زد میں آگیا  ، صوبہ بھر میں ڈینگی سے 4 افراد جاں بحق اور 1303 نئے کیسز بھی سامنے آچکے ہیں لیکن پنجاب حکومت معاملے کو سنجیدہ لینے کے بجائے صرف مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ،ایک دن میں آٹھ ہزار کے قریب نئے مثبت کیسز،مزید 37ہلاکتیں

نئی دہلی :بھارت میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ،ایک دن میں آٹھ ہزار کے قریب نئے مثبت کیسز سامنے آئے جبکہ مزید 37ہلاکتیں ہوئیں، بھارت کی مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، ایک دن مزید پڑھیں

جامعہ المحصنات اسلام آباد شمالی پنجاب کی طالبہ کااعزاز، ایف۔اے کے امتحان میں فیڈرل بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کی

اسلام آباد (صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے تحت دینی اور عصری تعلیم کے ادارے جامعہ المحصنات اسلام آباد شمالی پنجاب کی طالبہ نے ایف۔اے کے امتحان میں فیڈرل بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ جامعہ المحصنات کی مزید پڑھیں