وفاقی وزارت آئی ٹی نے صوبائی دارالحکومتوں میں پولیس نظام کمپیوٹرائزڈ کردیا

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزارت آئی ٹی نے اسلام آباد و صوبائی دارالحکومتوں میں پولیس نظام کمپیوٹرائزڈ کردیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 15 لاکھ سے زائد مزید پڑھیں

آزادکشمیر میں پھوڑوں والی بیماری سے179جانور ہلاک ہوگئے

مظفرآباد(صباح نیوز)محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ آ زادکشمیر نے لمپی سکن ڈزیز (پھوڑوں والی بیماری) کے اعدادوشمار جاری کردئیے،اسوقت آ زادکشمیر میں کل کیسز 4382  ہیں اور اس میں سے 3319 کیسز میں جانور ٹھیک ہوگئے ہیں کچھ زیر مزید پڑھیں

میرپور میں چارسو لیٹر مضر صحت و ملاوٹ شدہ دودھ تلف

میرپور (صباح نیوز)سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر کے حکم پر میرپور میں مضر صحت و ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران چارسو لیٹر دودھ تلف کر دیا گیا ۔ میونسپل مجسٹریٹ چوہدری مختار نے متعدد مزید پڑھیں

قوم کے بچوں کی صحت کے دشمنوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے   پولیو ورکرز کی ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ  قوم کے بچوں کی صحت کے دشمنوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، پولیو ورکرز پر حملہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے 35ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری متفقہ طور پر مسترد کر دی، موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے شیری رحمان کی سربراہی میں وزرا کی کمیٹی قائم

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے 35ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری متفقہ طور پر مسترد کر دی، موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے شیری رحمان کی سربراہی میں وزرا کی کمیٹی قائم کر دی گئی جبکہ دیت کی کم از مزید پڑھیں

 خواتین میں چھاتی کے کینسر کی جلد تشخیص بارے لوگوں میں شعور بیدار کرنے کے لیے ٹھوس کوششیں کی جائیں.بیگم ثمینہ عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے میڈیا اور پاکستان میں کام کرنے والی قومی و بین الاقوامی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ خواتین میں چھاتی کے کینسر کی جلد تشخیص کے بارے میں خاص طور مزید پڑھیں

کراچی ،موسلادھار بارش ،نشیبی علاقے زیرآب ، انٹر میڈیٹ کے امتحانات ملتوی

کراچی (صباح نیوز)کراچی میں شدید بارش کے باعث ہفتہ کو ہونے والے انٹر میڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا رات گئے اور صبح شاہراہ فیصل مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ حکومت خیبرپختونخوا کا تعلیم دشمنی پر مبنی فیصلہ ہے۔ پروفیسر محمدابراہیم خان

لاہور(صباح نیوز)نائب امیرو نگران شعبہ تعلیم جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر محمدابراہیم خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں یکم اگست سے تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں،مگر خیبر پختونخواحکومت نے تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

ادویات کی پہلی کھیپ اسلام آباد سے بلوچستان روانہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر ادویات کی پہلی کھیپ اسلام آباد سے بلوچستان روانہ کر دی گئی  ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق دوسری بڑی ادویات کی کھیپ عاشورہ کے فوری بعد روانہ ہو مزید پڑھیں