اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں ، مزید ایک شخص جاں بحق ہو گیا،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 693نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر ایک شخص مزید پڑھیں
لاہور( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر لاہور پریس کلب میں سیمینار و آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار اور واک کا مقصد ہیپاٹائٹس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر بارے آگہی و شعور مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کی چھٹی لہر میں تیزی آنے لگی ،ملک بھر میں مزید 8افراد جا ں بحق ہوگئے ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 761 نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)کی جمعرات کے روز مزید پڑھیں
واشنگٹن (صباح نیوز)وفاقی وزیرصحت عبد القادر پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ حفاظتی ٹیکوں کی مہم، غذائیت، مائوں کی صحت اور بچوں کے تحفظ کیلئے تعاون کو وسعت دیں گے۔ واشنگٹن میں صحت کے بارے میں پاکستان اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں کورونا وائرس کی جاری چھٹی لہر سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا، 371 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں 13ہزار مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت نے نامور مذہبی اسکالر مفتی تقی عثمانی کے ذریعے افغانستان کے طلبا کو تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہاکہ افغان طلبا کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور ورچوئل یونیورسٹی کے ذریعے آن لائن مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہپاکستان میں ابھی تک منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا،عالمی ایمرجنسی کے تحت منکی پاکس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ملک کے داخلی راستوں پر سخت نگرانی کی جا رہی مزید پڑھیں
جنیوا(صباح نیوز)عالمی ادارہ صحت نے 70سے زیادہ ممالک میں پھیلنے والی منکی پاکس کی وبا کوغیر معمولی صورت حال کے پیش نظرعالمی ایمرجنسی قراردے دیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے طبی ماہرین نے منکی پاکس کی وبا سے پیداہونے والی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 532 کیسز رپورٹ ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید2افراد جاں بحق ہو گئے ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 693 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ قومی ادارہ برائے صحت کے جاری کردہ عداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 مزید پڑھیں