کھانسی و بخار کی بھارتی دوا پینے سے 66 بچے ہلاک، ڈبلیو ایچ او نے الرٹ جاری کردیا

جنیوا(صباح نیوز) بھارت میں تیارکیے گئے کھانسی اوربخارکے شربت  سے 66 بچوں کی موت کے بعد عالمی ادارہ صحت نے ان دواؤں کو مضرصحت قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی ایک کمپنی کی تیار کردہ دوا کے مزید پڑھیں

یونیسیف کا پاکستان کو ملیریا سے بچاؤ کی 10 لاکھ گولیاں فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) سندھ، بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا کا پھیلا روکنے کے لیے پاکستان نے یونیسیف سے بخار، ملیریا کی دوا فراہم کرنے کی درخواست کر دی۔ ذرائع کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا کی بگڑتی مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کے لیے ہیلتھ ایمرجنسی کی اپیل کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)سیلاب متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کے لیے ہیلتھ ایمرجنسی کی اپیل کردی۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے متاثرہ علاقوں میں سیلاب کے بعد مزید پڑھیں

ملک میں ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ کا ایک جامع نظام قائم ہے،چیف سیکرٹری عثمان چاچڑ

مظفرآباد (صباح نیوز)جامعہ کشمیر مظفرآباد کے زیر اہتمام قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاری اور آگاہی کے موضوع پر ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر ڈاکٹر عثمان چاچڑ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی اور مزید پڑھیں

کورونا ،مزید ایک مریض چل بسا، 57 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میںمزید ایک مریض دم توڑ گیا، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران57نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ )کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے وار مزید پڑھیں

صدر مملکت کی وزیر اعظم، وزرا، اراکین پارلیمنٹ، گورنرز اور میڈیا کو لکھے گئے خطوط کے ذریعے چھاتی کے کینسر بارے آگاہی مہم میں فعال شرکت کی دعوت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم، وزرا، اراکین پارلیمنٹ، گورنرز اور میڈیا کو لکھے گئے خطوط کے ذریعے چھاتی کے کینسر کے بارے میں آگاہی مہم میں انہیں فعال شرکت کی دعوت دیتے ہوئے خواتین میں مزید پڑھیں

پاکستان میں ہر سال تقریبا90ہزارچھاتی کے کینسر کے کیسز کی تشخیص ہوتی ہے،صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال تقریبا90ہزارچھاتی کے کینسر کے کیسز کی تشخیص ہوتی ہے، بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے بہت سی قیمتی جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔ ایوان صدر کی مزید پڑھیں

ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا ، پنجاب، خیبرپختونخوا،سندھ اورجڑواں شہروں میں صورتحال بے قابو

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر میں ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا ، پنجاب، خیبرپختونخوا اور جڑواں شہروں روالپنڈی اسلام آباد میں صورتحال بے قابو ہونے لگی جس کے باعث ڈینگی کیسز میں مزید اضافہ دیکھاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مزید پڑھیں

سینیٹ وقفہ سوالات کے دوران 11 سالوں کے دوران غیر معیاری اور تسلیم شدہ جعلی ادویات کی تفصیلات پیش کردی گئیں

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران 11 سالوں کے دوران غیر معیاری اور تسلیم شدہ جعلی ادویات کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ مرکزی ڈرگز لیبارٹری  نے 521 ادویات کو غیر معیاری 10 ادویات کو جعلی  قرار دیا مزید پڑھیں

ہمیں ملک کو انتشار اور بدامنی سے دور رکھنے میں اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہے ، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی ،ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نے انتہا پسندی کی بڑی قیمت ادا کی ہے، ملک میں ہلاکتیں معمول بن گیا تھا، حکومت پاکستان نے ملک کی تمام قیادت مزید پڑھیں