پاکستان اور کرغزستان کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم میں اضافہ کی ضرورت ہے آصف علی زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور کرغزستان کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم مین اضافے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے   کہا کہ دوطرفہ تجارت میں قابلِ قدر مصنوعات اور تنوع  سے اضافہ کیا جا سکتا مزید پڑھیں

مستقبل قریب میں چین کی مدد سے پانچ اقتصادی راہداریوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز) وفا قی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے سے ترقی کے نئے مواقع پیدا ہو ں گے۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے، چین کی جانب سے پاکستان میں سی پیک اور توانائی کے منصوبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔کراچی میں مارے گئے چینی انجینئرز کے ورثا کو معاوضہ دینے کی منظوری دی گئی ،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای مزید پڑھیں

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے پر زور

اسلام آباد(صباح نیوز)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان، متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور انفارمیشن ٹیکنالوجی، قابل تجدید توانائی، زراعت اور سیاحت جیسے اہم شعبوں مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرسرمایہ کاری کی سربراہی میں سعودی وفد کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی سرمایہ کاری وفد نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران برادر ممالک نے معیشت، زراعت، کان کنی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا، دونوں ممالک نے مزید پڑھیں

پی اوایس فیس کی مد میں مجموعی طور پر 64 کروڑ 73 لاکھ 19 ہزار 302 روپے اکٹھے کیے گئے،سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ ومحصولات کوبتایاگیاہے کہ پی اوایس فیس کی مدمیں مجموعی طور پر 64 کروڑ 73 لاکھ 19 ہزار 302 روپے اکٹھے کیے گئے جن میں سے 30 کروڑ 93 لاکھ 37 ہزار روپے مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط کیلئے سعودی وفد اسلام آبادپہنچ گیا،30 معاہدوں پر دستخط کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں کیلئے سعودی عرب کا اعلی سطح وفد وزیر سرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیاہے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔تفصیلات مزید پڑھیں

پائیدار اور جامع نمو کو فروغ دینے اور بیرونی قرضوں پر انحصار کو ختم کرنے کے لیے اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل درآمد ناگزیر ہے، سینیٹر محمد اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل درآمد اور معاشی استحکام کو مستقل بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پائیدار اور جامع ترقی کو فروغ دینے اور پاکستان مزید پڑھیں