وفاقی وزیر پرو فیسر احسن اقبال کی زیر صدار ت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ سروسز کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں آئی، درآمدی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کے مزید پڑھیں

غیرملکی سرمایہ کاروں کو مکمل تعاون فراہم کیا جائیگا، قیصر احمد شیخ

اسلام آباد(صباح نیوز)بحری امور کے وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ ملائیشیا سمیت تمام غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مکمل تعاون فراہم کیا جائیگا۔انہوں نے یہ بات ہفتہ کو اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے مزید پڑھیں

غیرملکی سرمایہ کاری میں 55 فیصد اور ترسیلات زر میں44 فیصد اضافہ ہوا ہے، مصدق ملک

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی اورنئے کاروبارسے لوگوں کونوکریاں  ملیں گی، غیرملکی سرمایہ کاری میں55فیصد،ترسیلات زرمیں44فیصداضافہ ہوا ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (صباح نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  زبردست تیزی  رہی   جس کے نتیجے میں انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 83000 پوائنٹس کی ریکارڈ بلند ترین سطح کو مزید پڑھیں

ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کا دورہ پاکستان، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور ملائیشیا کے وزرائے اعظم نے تاریخی اور برادرانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان عوامی رابطوں کو فروغ دینے، پائیدار سماجی و اقتصادی ترقی اور باہمی افہام و تفہیم کو فروغ مزید پڑھیں

ملائیشیا کو چاول ، آم اور حلال گوشت کی برآمدات بڑھا کر کثیر زرمبادلہ حاصل کیا جا سکتا ہے ، جام کمال خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کو بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں، ملائیشیا کو چاول ، آم اور حلال گوشت کی برآمدات بڑھا کر کثیر زرمبادلہ مزید پڑھیں

روس اور پاکستان کا بریک تھرو، باہمی کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کیلئے معاہدے طے پا گئے

ماسکو(صباح نیوز)روس اور پاکستان کے مابین تجارتی شعبے میں بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے اور 76سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ پاک روس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد ہوا ہے جس میں دونوں ممالک کے مابین کاروباری سرگرمیوں میں مزید پڑھیں

ڈیجیٹلائزیشن سے مالی خدمات اور اقتصادی ترقی کو تحریک ملے گی، گور نر اسٹیٹ بنک جمیل احمد

اسلام آباد(صباح نیوز) سٹیٹ بنک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی میں تیز رفتار تبدیلی نے نہ صرف بینکوں کو جدت طراز مالی سہولتیں صارفین کو فراہم کرنے کے قابل بنایا ہے بلکہ ضابطہ ساز مزید پڑھیں

سی پیک جائزہ اجلاس: سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تمام وزارتیں تیاری مکمل رکھیں، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)اکتوبر کے وسط میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس سے قبل وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں تمام متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹریز اور ایڈیشنل سیکرٹریز نے مزید پڑھیں

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری اور تشکیل نو کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخظ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور ڈنمارک نے میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری اور تشکیل نو کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخظ کئے ہیں۔ بدھ کو وزارت بحری امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب مزید پڑھیں