حکومت پاکستان بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اور بسیں تیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ، جام کمال خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اور بسیں تیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ، فارماسیوٹیکل کی مصنوعات کی تیاری اور ٹیکسٹائل کے شعبے میں تعاون کے مزید پڑھیں

امریکا عالمی سطح پر پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے، امریکی سفیر

سیالکوٹ(صباح نیوز)پاکستان میںامریکی سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم نے کہا ہے کہ امریکا عالمی سطح پر پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے۔ گزشتہ دہائی میں امریکا کو پاکستان کی برآمدات دگنا سے زیادہ ہوئی ہیں۔ امریکی سفیر نے ان مزید پڑھیں

پوری امید ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ 37 ماہ کے 7 ارب ڈالر کے پر وگرام کی منظوری دے گا۔سینیٹر محمد اورنگزیب

 لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کیلئے 37 ماہ کے عرصہ پر محیط 7 ارب ڈالر کے توسیعی مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی ریلویزمیں ریلویزپولیس کے اسکینرز،چیکنگ آلات کے غیرفعال ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلویزمیں ریلویزپولیس کے اسکینرز اور چیکنگ کے آلات غیرفعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے،اربوں روپے مالیت کی ریلویز اراضی کئی سالوں کے عدالتی حکم امتناعی کی وجہ سے پھنسی ہوئی ہیں مزید پڑھیں

 ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیلز ٹیکس کی وجہ سے قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ

اسلام آباد +لاہور+کراچی(صباح نیوز)پاکستان میں مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیلز ٹیکس کی وجہ سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیاہفتوں کی دوا لینے والے شہری  اب اپنے  مریضوں کے لئے صرف ایک 2 دن کی ادویات  خریدتے ہیں۔  پریشان مزید پڑھیں

برطانوی تجارتی کمشنر اولیور کرسچن کے پاکستان کے کلیدی دورہ کا آغاز

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان  برطانوی تجارتی کمشنر برائے مشرقِ وسطی و پاکستان اولیور کرسچن کی پرواز اپنے پہلے دور پاکستان کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔  پاکستان کے ساتھ برطانیہ کے معاشی اور تجارتی روابط کو مضبوط کرنے کی مزید پڑھیں

ڈپٹی وزیر اعظم کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

  اسلام آباد(صباح نیوز) ڈپٹی وزیر اعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بجلی نے تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرپرسنز کے اجلاس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے وزیرسیاسی و قانونی امورکی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے وزیر سیاسی و قانونی امور چن مینگوو کی ملاقات ہوئی جس میں چین خصوصاً صوبہ سنکیانگ کے ساتھ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

ای سی سی کی تاجکستان کو40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

  اسلام آباد(صباح نیوز) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے تاجکستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے علاوہ اگلے سال جنوری تک مقامی ضروریات سے زائد ذخیرے سے مزید ایک لاکھ ٹن برآمد کرنے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور سینیٹر عرفان الحق صدیقی سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین سینیٹر عرفان الحق صدیقی سے قازقستان کے سفیر یرزان کستافین نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلیمی اور ثقافتی تعلقات سمیت باہمی دلچسپی مزید پڑھیں