مسئلہ فلسطین اور کشمیر پر عالمی اداروں، او آئی سی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ فلسطین ،بیت المقدس ،مسجد اقصیٰ میں صیہونی دہشت گردی کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین اور کشمیر ستر سالوں سے عالمی اداروں، او آئی سی مزید پڑھیں

مولانا کی رہائی کے حوالے سے عدالت کا دوہرا معیار ،مقتدر قوتوں کی رکاوٹیں قبول نہیں، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کوغیرت مند مجبورمظلوم عوام کیلئے حقوق مانگنے پر دوماہ سے قید میں رکھا گیا ہے ۔مولانا کی رہائی کے حوالے سے عدالت کا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی بلوچستان کا یکم مئی سے گوادر میں دھرنا دینے کا اعلان

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ ودیگر پرجھوٹے مقدمات، گرفتاری ،تین ماہ سے قیدکے خلاف جماعت اسلامی یکم مئی مئی سے گوادر میں دھرنا دیگی،ملک بھر میں احتجاج ہوگا بلوچستان کے امرائے مزید پڑھیں

بلوچستان کے وسائل بلوچستان پر دیانت داری سے خرچ کیے جائیں لاپتہ کیے گیے زندہ انسانوں کو بازیاب کیا جائے، آل پارٹیزکانفرنس کا اعلامیہ

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی کی زیرصدارت جماعت اسلامی کے آل پارٹیز کانفرنس جس میں بلوچستان کے تقریباًتمام سیاسی مذہبی قوم پرست جماعتوں کے قائدین ورہنماؤں،وکلاء ،صحافیوں نے شرکت کی میں متفقہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس مزید پڑھیں

حکومت واسٹبلشمنٹ کی جانب سے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ پر جھوٹے الزامات غلط ثابت ہوں گے،مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت واسٹبلشمنٹ کی جانب سے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ پر جھوٹے الزامات غلط ثابت ہوں گے جھوٹے الزامات ،جھوٹے مقدمات ،قید وبند مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا راستہ نہیں روک مزید پڑھیں

چمن ، زلزلے کے جھٹکے ،مکان منہدم ہونے سے3 بچے جاں بحق ، 5 افرادزخمی

چمن(صباح نیوز)چمن اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،مکان منہدم ہونے سے ایک بھائی اور دوبہنیں جاں بحق اور خاتون سمیت 5زخمی ہو گئے ۔ لیویز کے مطابق چمن کے علاقے بلالزئی میں زلزلے کے باعث گرنے والے مزید پڑھیں

مقتدرقوتوں نے بلوچستان کے عوام کاسکون چھین لیا ہے بلوچستان کو سونا کا چڑیا بنادیا گیا ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صبا ح نیوز)  امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مقتدرقوتوں نے بلوچستان کے عوام کاسکون چھین لیا ہے بلوچستان کو سونا کا چڑیا بنادیا گیا ۔بلوچستان میں قتل وغارت گری ،ناانصافی ،عدالتی ،سیاسی ،انتظامی ناانصافی میں وفاق کیساتھ مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت بلوچستان کے سیلاب متاثرہ جعفرآباد میں 87 گھروں پر محیط ماڈل ویلج ”خدا کی بستی” کی تعمیر جاری

لاہور ( صباح نیوز ) الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقے جعفرآباد میں 87  گھروں  پر محیط ماڈل ویلج ”خدا کی بستی  ”کی تعمیر جاری ہے۔ الخدمت تعمیرِ وطن پروگرام کے تحت سیلاب متاثرہ علاقوں میں 1 مزید پڑھیں

بلوچستان، مختلف شہروں میں موسلادھار بارشیں ، طغیانی، سیلاب،چھتیں منہدم، 2 افراد جاں بحق،11زخمی

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ طوفانی بارشوں نے ایک بار پھر سیلابی صورتحال پیدا کردی ہے، چھتیں گرنے اور سیلاب میں بہہ جانے کے مختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق اور مزید پڑھیں

مقتدرطبقات نے بلوچستان کے عوام کو ان حال پر چھوڑ دیا،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مقتدرطبقات نے بلوچستان کے عوام کو ان حال پر چھوڑ دیا بلوچستان سے صرف کمانے کی روش نے عوام میں ردعمل ،احساس محرومی ،نفرت اور شدت پیداکیا ہے عدلیہ مزید پڑھیں