ختم نبوت کا عقیدہ ہم سب کا مشترکہ عقیدہ ہے کفر کے طاغوتی نظام کو ناکام بناناوقت کی اہم ضرورت ہے۔مولانا مفتی امتیازمروت، مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)ختم نبوت کا عقیدہ ہم سب کا مشترکہ عقیدہ ہے کفر کے طاغوتی نظام کو ناکام بناناوقت کی اہم ضرورت ہے۔اتحادامت کیلئے مشترکات پر متحد اور امت کوبیدار کرنے کی ضرورت ہے تعصب نفرت فرقہ واریت لسانیت سے بچنا مزید پڑھیں

بلوچستان کے وسائل سے لٹیرے ،بدعنوان آباد جبکہ عوام بدحال اور دووقت کے کھانے کو ترس رہے ہیں، امیر العظیم

تربت(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے کہاکہ بلوچستان کے وسائل سے لٹیرے ،بدعنوان آباد جبکہ عوام بدحال اور دووقت کے کھانے کو ترس رہے ہیں مولانا ہدایت الرحمان مظلوموں کی توانا آواز،ان کے جھوتے مقدمات مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے ژوب میں فائرنگ سے تین بھائیوں سمیت سات افراد قتل

 کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان کے علاقے ژوب میں نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کے سات افراد کو قتل کردیا۔ ژوب غورلم میں فائرنگ سے احمد کبزئی سمیت 7 افراد قتل ہوگئے جس کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جارہی ہے۔ لیویز مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمان بلوچ سی پیک ،ترقی یاکستان کے خلاف نہیں بلکہ لٹیروں ،بھتہ خوروں کے خلاف ہے، امیر العظیم ،مولانا عبدالحق ہاشمی

 گوادر(صباح نیوز)  جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم ، بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مولانا ہدایت الرحمان قوم کا ہیرو،محسن اور حقوق کا دفاع کرنے والا عوامی لیڈرہے ۔مولانا ہدایت الرحمان بلوچ سی پیک ،ترقی مزید پڑھیں

اٹلی کشتی حادثے میں 14 پاکستانی جاں بحق ہوئے،وفاقی وزیر اوورسیزپاکستانیز

کوئٹہ (صباح نیوز) وفاقی وزیر اوورسیزپاکستانیز ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ اٹلی کشتی حادثے میں 14 پاکستانی جاں بحق ہوئے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ساجد حسین طوری کا کہنا تھا کہ 14پاکستانیوں میں سے 8 کی مزید پڑھیں

گوادر کے عوام کو حقوق کی فراہمی کی راہ ہموار کریں گے ، امیرالعظیم

 کوئٹہ(صباح نیوز) جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم ،صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کوغیرت مند مجبورمظلوم عوام کیلئے حقوق مانگنے پر دوماہ سے قید میں رکھا گیا ہے ۔گوادر کے عوام کو حقوق مزید پڑھیں

خضدار میں دھماکا، صحافی کے بیٹے سمیت 2 افراد جاں بحق

خضدار(صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے خضدار میں دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ شہر خضدار کے سلطان روڈ دو تلوار چوک پر گاڑی میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حقوق بلوچستان تحریک کا اعلان کردیا

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حقوق بلوچستان تحریک کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی بلوچستان کی نومنتخب شوریٰ کی تقریب حلف برداری کے بعد کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے احتجاجی تحریک کے دائرہ کار کو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے  خیبر پختون خوا، بلوچستان اور اسلام آباد کی قومی اسمبلی کی 37 نشستوں پر ضمنی انتخابات منسوخ کر دیے

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا، بلوچستان اور اسلام آباد کی قومی اسمبلی کی 37 نشستوں پر ضمنی انتخابات منسوخ کردیے۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا، بلوچستان اور اسلام آباد کی قومی اسمبلی کی 37 نشستوں مزید پڑھیں

بولان ،یار محمد رند کے بیٹے سردار خان رند کے قافلے پر بم حملہ، 2 محافظ جاں بحق

بولان(صباح نیوز)بلوچستان میں ایم پی اے سردار یار محمد رند کے بیٹے میر سردار خان رند کے قافلے پر بم حملہ، دھماکہ میں سردار خان کے 2 محافظ جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں