سانحہ بارکھان پر سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہئے،یہ انسانی حقوق کا قتل عام ہے، سینیٹر مشتاق احمد خان

اسلام آباد(صبا ح نیوز)جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ بارکھان پر سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہئے اور متاثرہ خاندان کو انصاف دلاتے ہوئے ملوث ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میںلا کر قرار واقعی مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا کوئٹہ میں تین ماہ میں گرین بس چلانے کا فیصلہ

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں تین ماہ میں گرین بس سروس کے آغاز کا فیصلہ کرلیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے چیف سیکرٹری کو صوبائی دارالحکومت میں تین ماہ میں گرین بس سروس کے مزید پڑھیں

ظلم لاقانونیت کے خلاف اور حقوق کے حصول کیلئے بلو چستان کی سیاسی قوتوں کو ایک پلیٹ فورم پر متحد ہوناہوگا، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان حقوق کی جدوجہد کو مقتدرقوتوں نے ہمیشہ ملک دشمن ایجنڈابناکر دبانے کی کوشش کی حقوق  کی خاطر جدوجہد کیلئے اٹھنے والی ہر آوازکوخاموش کرنے کیلئے انتشارسے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے بیرک ریکو ڈیک مائننگ کمپنی کے ایک وفد کی اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیرک ریکو ڈیک مائننگ کمپنی کے ایک وفد نے چیف ایگزیکٹو افسر مارک برسٹوو کی سربراہی میں اسلام آباد میں ملاقات کی . جناب مارک برسٹوو نے وزیراعظم کو منصوبے کی اب تک مزید پڑھیں

بلوچستان میں حکومت نام کا کوئی چیزنہیں ہرطرف اندھیر نگری ،بدعنوانی ،بدامنی اور قرباء پرور ی کمیشن مافیاکاراج ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان میں حکومت نام کا کوئی چیزنہیں ہرطرف اندھیر نگری ،بدعنوانی ،بدامنی اور قرباء پرور ی کمیشن مافیاکاراج ہے عدل وانصاف کا فقدان،جائز حقوق کے حصول کیلئے مشکلات وپریشانی اور مزید پڑھیں

مولاناکی جدوجہد کسی علاقے پارٹی ذاتی مفادات کیلئے نہیں بلکہ عوام کے حقوق کے حصول ،ظلم وجبر بھتہ خوری لوٹ مار کے خلاف ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)   امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کے حوالے سے انصاف کا دوہرامعیار ،بلاوجہ کی مخالفت ،بہانے قبول نہیں ۔مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے اہلیان بلوچستان بلخصوص گوادر کے عوام کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اوربلوچستان میں گیس کی فراہمی کی صورتحال بہترنہ ہوسکی،شہری شدید پریشان

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا اوربلوچستان میں گیس غائب ہونے اور پریشر میں کمی کے باعث شہریوں کو سحر اور افطار کے اوقات میں شدیدمشکلات کا سامنا ہے۔ دونوں صوبوں میں جاری بارشوں کے باعث سردی کی شدت میں اضافے اور گیس مزید پڑھیں

حکومت واسٹبلشمنٹ کی جانب سے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ پر جھوٹے مقدمات بنائے گیے ہیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت واسٹبلشمنٹ کی جانب سے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ پر جھوٹے مقدمات بنائے گیے ہیں ضمانت مسلسل خارج ہونا اور حق دوکے کونسلرزکی دوبارہ گرفتاری سوچھے سمجھے منصوبے کے تحت مزید پڑھیں

کوئٹہ کی عدالت میں حسان نیازی کی ضمانت منظور

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن اور ان کے بھانجے حسان نیازی کی ضمانت منظور کر لی۔ کوئٹہ میں حسان نیازی کو جوڈیشل مجسٹریٹ 3 کی عدالت میں پیش کیا گیا، مزید پڑھیں