گوادر میں کشتی کے ذریعے اسلحہ یمن سمگل کرنے کی کوشش ناکام

گوادر(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (ے این ایف)نے گوادر میں کشتی کے ذریعے اسلحہ یمن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق گوادر کے علاقے پدیزار میں کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا مزید پڑھیں

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ، ژوب اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے علی الصبح 4 بج کر 38 منٹ پر محسوس کئے گئے۔ زلزلے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن رواں سال بلوچستان کے تعلیم سے محروم بچوں کے لیے 50نئے سکول قائم کرے گی۔

 لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن اور جائیکا  کے تحت  الخدمت ایجوکیشن پروگرام کے ریجنل منیجرز، کوآرڈینیٹرز اور اسسٹنٹ منیجرز  کے لیے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔جس کا مقصد مالی وسائل دستیاب نہ ہونے کے سبب سکول نہ جا سکنے   والے مزید پڑھیں

الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ برقرار۔سپریم کورٹ کا جے یو آئی امیدوارعبدالحفیظ لونی کوانتخاب لڑنے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹربیونل کی جانب سے نیب کیس میں پانچ کروڑ روپے جرمانہ ادانہ کرنے پر نااہل قراردیئے جانے واے جمعیت علماء اسلام (ف)کے امیدوار برائے مزید پڑھیں

امریکا نے بلوچستان کے ثقافتی ورثے کی حفاظت کیلئے فنڈز جاری کر دیئے

کوئٹہ(صباح نیوز)امریکاکی جانب سے بلوچستان کے ثقافتی ورثے کی حفاظت کیلئے فنڈز جاری کر دیئے گئے۔منصوبے کاآغازامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اورنگران وزیر اعلی بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نے کیا،منصوبے میں کوئٹہ میں قائم مہرگڑھ میوزیم کی بہتری بھی شامل مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف اسلام آباد میں جاری اپنا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دھرنے کی قیادت کرنے والی ماہ رنگ مزید پڑھیں

ماہ رنگ مسنگ پرسن کے نام پر ڈرامہ کر رہی ہیں، جان اچکزئی

 کوئٹہ(صباح نیوز) نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ماہ رنگ مسنگ پرسن کے نام پر ڈرامہ کر رہی ہیں، اسلام آباد دھرنے میں ماسک پہنے لوگ کالعدم تنظیموں کے دہشت گرد بھی ہو سکتے ہیں۔ کوئٹہ مزید پڑھیں

عوام الناس 8فروری کو جماعت اسلامی کے امیدواروں کو کامیاب کریں،مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی ،امیدوارپی بی 16 جعفرآباد انجینئر عبدالمجید بادینی ،امیدوار این اے 255 سردارمحمد رفیق خان بھٹی ،امیدوار این اے 13نصیرآبادون نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان بشیراحمدماندائی ،امیدوار پی بی 14سلال احمدمری ،امیدوار مزید پڑھیں

ایران میں مرنے والے دہشت گردوں کے لواحقین اسلام آباد کے کیمپ میں موجود ہیں، جان اچکزئی

 کوئٹہ(صباح نیوز) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے ملکی سلامتی کوچیلنج کرنے والوں کا بھرپورجواب دیا، بلوچ خواتین کا ڈرامہ بری طرح فلاپ ہوگیا، ایران میں مرنے والے دہشت گردوں کے لواحقین اسلام مزید پڑھیں

عوام الناس اگر مسائل کا حل ،امن ترقی ،خوشحالی اورامن چاہتے ہیں توجماعت اسلامی کا ساتھ دیں، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ عوام الناس اگر مسائل کا حل ،امن ترقی ،خوشحالی اورامن چاہتے ہیں توجماعت اسلامی کا ساتھ دیں پاکستان کا ہمسائیہ ممالک کے پرامن دوستانہ تعلقات وقت کی اہم ضرورت ہے مزید پڑھیں