کوئٹہ،پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر، کیچ میں امیدوار ظہوربلیدی کے گھر پر دستی بم حملے، 5 افراد زخمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ضلع کیچ میں بھی نامعلوم افرادنے پیپلز پارٹی کے امیدوار کے گھر پردستی بم سے حملہ کردیا ۔کوئٹہ مزید پڑھیں

حماد اظہر کا انتخابات سے دستبرداری کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سپریم کورٹ میں حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران انہوں نے سپریم کورٹ سے اپیل واپس لے لی۔عدالت مزید پڑھیں

بلوچستان میں ناکام حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، جان اچکزئی

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں گزشتہ رات پاک فوج کی جانب سے تین دہشت گردانہ حملوں کو ناکام بنانے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 7 مزید پڑھیں

ترجمان تحریک انصاف کی پارٹی کی انتخابی ریلی پر دہشت گرد حملہ کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)ترجمان تحریک انصاف  نے پارٹی کی  انتخابی ریلی پر دہشت گرد حملہ  کی مذمت کرتے ہوئے نہتے کارکنان کی شہادتوں پر نہایت رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ  تحریک انصاف مزید پڑھیں

کروڑوں روپوں کے اشتہارات رولزکی خلاف ورزی ،الیکشن کمیشن قوانین پر عمل درآمد کروائیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ الیکشن منصفانہ غیر جانبدارانہ کیساتھ سب کو جمہوری طریقے سے حصہ لینے کی اجازت ہو۔کروڑوں روپوں کے اشتہارات رولزکی خلاف ورزی ،الیکشن کمیشن قوانین پر عمل درآمد کروائیں۔زرداری ،نوازسمیت مزید پڑھیں

سبی میں پی ٹی آئی کی ریلی کے قریب دھماکا، چار افراد جاں بحق

سبی + کوئٹہ(صباح نیوز) سبی میں تحریک اںصاف کی کی ریلی کے قریب دھماکے کے سبب چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ الیکشن کمیشن  نے  سبی میں سیاسی جماعت کی ریلی میں دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے الیکشن مزید پڑھیں

الیکشن میں دھاندلی نہیں ہونے دیں گے ،مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ کئی بار حکومت کرنے والے حکمرانوں کے کارندے اب پھر خوشنما نعروں جھوٹے وعدوں کیساتھ عوام کی آنکھوں میں دھول ڈال کر ووٹ مانگ رہے ہیں عوام ان آزمائے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی پابندی کر رہی ہے-ثمینہ سعید

ڈیرہ مراد جمالی(صبا ح نیوز)ڈپٹی سیکرٹری حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ثمینہ سعید نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی وہ واحد جماعت ہے جس نے سب سے پہلے عوامی خواہشات پر مبنی ایسا منشور پیش کیا ،جس میں ملکی مسائل مزید پڑھیں

تربت: ریجنل الیکشن کمشنر کے دفتر پر حملہ، پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع کیچ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز تربت میں ریجنل الیکشن کمشنر آفس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) کیچ ضیا مندوخیل نے ایک نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں