بلوچستان ،گرگوت میں لیویز تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

 بولان(صباح نیوز) بلوچستان میں لیویز تھانے پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ لیویز فورس کے مطابق گرگوت کے علاقے میں تھانے پر نامعلوم دہشت گردوں نے جدید اسلحہ سے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانے پر مزید پڑھیں

بلوچستان کو تباہ وبرباد کرنے والوں کو عوام مستردکرکے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں گئے۔عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکمرانوں منتخب نمائندوں اورموروثی جماعتوں کی غفلت ،بدعنوانی کی وجہ سے عوام کی حالت بدسے بدتر ہورہے ہیں ناکامی نااہلی بدترین کارکردگی کی وجہ سے عوام ان سے مایوس مزید پڑھیں

کوئٹہ میں خاتون خود کش حملہ آور کی موجودگی کا تھریٹ الرٹ موجود ہے،امیداوارمیٹنگز گھر کے اندرکریں،جان اچکزئی

 کوئٹہ (صباح نیوز)نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں خاتون خود کش حملہ آور کی موجودگی کا تھریٹ الرٹ موجود ہے،امیداوارمیٹنگز گھر کے اندرکریں،عوامی تحفظ اولین ترجیح ہے ۔ نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے مزید پڑھیں

دہشتگردی کا خطرہ ،کوئٹہ میں انتخابی امیدوار وں کو عوامی اجتماعات سے گریز کرنے کی ہدایت

کوئٹہ (صباح نیوز) دہشتگردی کے خطرے کے باعث کوئٹہ میں انتخابی امیدوار وں کو عوامی اجتماعات سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو مراسلہ جاری کردیا۔ڈپٹی کمشنر نے مزید پڑھیں

گوادر ،موسلا دھار بارش کے باعث اورماڑہ میں زیر تعمیر بسول ڈیم کا بند ٹوٹ گیا،مکران کوسٹل ہائی وے بند

گوادر(صباح نیوز) گوادر کی تحصیل اورماڑہ میں موسلا دھار بارش کے باعث اضافے پانی کے دبا ئو کے باعث زیر تعمیر بسول ڈیم کا بند ٹوٹ گیا،کوسٹل ہائی وے بند کردی گئی۔ مغربی ہواؤں کے سسٹم نے بلوچستان میں بھی مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

لورالائی (صباح نیوز)بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صبح زلزلے کے جھٹکے  ژوب ، لورالائی سمیت مختلف علاقوں میں محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی عوام کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)   امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی عوام کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیگی عوام کو اپنا حق چاہیے تو ترازوپر مہر لگائیں 8فروری کو عوام ترازو پر مہرلگاکر حقوق حاصل کریں ۔عوام مزید پڑھیں

الیکشن ضرور ہونگے، کوئی رکاوٹ قبول نہیں کی جائے گی،جان اچکزئی

 کوئٹہ (صباح نیوز)نگران وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ الیکشن ضرور ہوں گے، اس کیلئے کوئی بھی رکاوٹ قبول نہیں کی جائے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ مچھ میں ایف مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کامیاب ہوکر بارکھان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریگی، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بارکھان پسماند ہ علاقہ ہے جماعت اسلامی کامیاب ہوکر بارکھان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریگی بارکھان کے عوام 8فروری ترازوپر ٹھپہ لگاکر پسماندگی غربت بے روزگاری سے مزید پڑھیں

حکومت وادارے الیکشن کیلئے ماحول پرامن سازگار بناکر منصفانہ غیرجانبدارانہ مداخلت سے پاک الیکشن یقینی بنائیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت وادارے الیکشن کیلئے ماحول پرامن سازگار بناکر منصفانہ غیرجانبدارانہ مداخلت سے پاک الیکشن یقینی بنائیں۔عوام الناس مداخلت والا دھاندلی زدہ الیکشن قبول نہیں کریں گے ۔سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں