کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ گوادر۔ جعفرآبادکے ووٹرزکاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ جاگیرداروں ،سرمایہ داروں،بارڈراورڈرگ مافیا کی دھونس دھمکی ودھاندلی کے باوجودجماعت اسلامی پر اعتماد کرتے ہوئے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ ،عبدالمجید بادینی کو کامیاب مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان نے صوبائی اسمبلیوں کی 7نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی کامیاب امیدواروں میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور مولانا ہدایت الرحمن بلوچ بھی شامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کراچی کے مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32سے کامیاب ہوگئے۔بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32چاغی کے تمام 91پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا مزید پڑھیں
ڈی آئی خان/ٹانک/خاران(صباح نیوز)خیبر پختونخوا اور بلوچستان میںسیکیورٹی فورسز پر حملوں میں6اہلکار شہید اور 11زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابات کے لیے سیکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر بم حملے میں 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے جے یو آئی کے رہنما و سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کی گاڑی پر دہشتگرانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں چیئر مین سینیٹ مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے پشین ،قلعہ سیف اللہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہ شہداء کی مغفرت ،زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاکرتے ہوئے کہاکہ نگران حکومت، سیکورٹی اداروں کے سربراہان صرف مزید پڑھیں
چمن (صباح نیوز)جمعیت علما اسلام کے سینیئر رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر چمن میں فائرنگ ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ حافظ حمداللہ چمن سے کوئٹہ جا رہے تھے جہاں میزائی اڈا پر ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی عوام کی جمہوری سیاسی دینی پارٹی ہے انشاء اللہ الیکشن میں عوام جماعت اسلامی پر اعتماد کرکے مسائل کے حل کی راہ ہموار کریگی بلوچستان کے مزید پڑھیں
خضدار(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں 4.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی شدت 4.4 اور گہرائی 24 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی عوام کی جمہوری سیاسی دینی پارٹی ہے انشاء اللہ الیکشن میں عوام جماعت اسلامی پر اعتماد کرکے مسائل کے حل کی راہ ہموار کریگی بلوچستان کے عوام مزید پڑھیں