جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ،محفوظ رہے

چمن (صباح نیوز)جمعیت علما اسلام کے سینیئر رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر چمن میں فائرنگ ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ حافظ حمداللہ چمن سے کوئٹہ جا رہے تھے جہاں میزائی اڈا پر ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے تاہم وہ محفوظ رہے۔

ڈی آئی خان: مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر حملہ، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی۔واضح رہے کہ حافظ حمداللہ کو اس سے قبل بھی دہشتگردوں کی جانب سے نشانہ بنایا گیا تھا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے تھے۔د