بلوچستان ،کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرنصراللہ سمیت 2دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان میں ٹی ٹی پی اور بی ایل اے مجید بریگیڈ کے گٹھ جوڑ سے دہشت گردکاروائیوں کیلئے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔انٹیلجنس ایجنسی اورقانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی،ٹی ٹی پی کی دفاعی مزید پڑھیں

بلوچستان کے 16اضلاع میں یکم جولائی سے انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے 16اضلاع میں یکم جولائی سے انسداد پولیو کی خصوصی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مہم کا فیصلہ صوبے میں پولیوکا نیا کیس رپورٹ ہونے اور ماحولیاتی نمونوں میں وائرس مزید پڑھیں

بدعنوانی ،غربت ،مہنگائی ،لوٹ مار ،سودی معیشت کے خلاف آپریشن کی ضرورت ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بدعنوانی ،غربت ،مہنگائی ،لوٹ مار ،سودی معیشت کے خلاف آپریشن کی ضرورت ہے بدعنوانی،مہنگائی  کے خلاف پولیوکی طرح کاآپریشن ہونا چاہیے فوجی آپریشن کی وجہ سے بلوچستان میں نفرت مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(صباح نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے کیونکہ صوبے میں تو بڑی انسر جنسی ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ہدایت پر بجلی گیس مہنگاکرنے والے قوم کے خیر خواہ نہیں ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ وفاق کی جانب سے بلوچستان کی ترقی ،فلاح وبہبودکیلئے صرف وعدے اعلانات اور بے عمل بیانات ہیں۔ 50ڈگری کے شدید گرمی میں عوام کا بجلی سے محرومی لمحہ فکریہ ہے۔ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کابجلی کی قیمتوں اور لوڈشیڈنگ میں اضافے کے خلاف بلوچستان بھر میں احتجاج

کوئٹہ(صباح نیوز)  جماعت اسلامی کابجلی قیمتوں میں ولوڈشیڈنگ میں اضافے کے خلاف بلوچستان بھر میں احتجاج ،کوئٹہ میں بھی احتجاجی مظاہرہ ہوا۔امیر جماعت اسلامی بلوچستان پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی کال پر ملک بھر کی طرح بلوچستان بھر میں بجلی مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی کی ہدایت پر آج مہنگائی بجلی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بلوچستان بھر میں مظاہرے ہونگے۔عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بجلی بلوں میں بدترین اضافہ،مہنگائی ،گیس ودیگر اشیاء کی قیمتوں میں بدترین اضافے کے خلاف جما عت اسلامی عوام کو منظم کرکے بھر پوراحتجاج کررہی ہے آج ملک بھر کی مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں نئے مالی سال کا 930 ارب روپے سے زائد کا سر پلس بجٹ پیش

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان اسمبلی میں نئے مالی سال کا 930 ارب روپے سے زائد کا سر پلس بجٹ پیش کر دیا گیا۔صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا زیادہ تر انحصار وفاقی مزید پڑھیں

فلسطین میں اسرائیلی درندگی ،ظلم وجبر پر مسلم حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی لمحہ فکریہ ہے ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ پہلے سے چلے آرہے مخدوش حالات کے تناظر میں تفریح گاہوں میں سیکورٹی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری تھی غفلت قابل افسوس اور باعث مذمت ہے ۔آئی ایم مزید پڑھیں

بلوچستان کا ساڑھے 800 ارب روپے کا بجٹ کل پیش ہوگا

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا ساڑھے 800 ارب روپے کا بجٹ  (جمعہ کو)پیش ہوگا۔ ذرائع محکمہ خزانہ نے بتایا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ ہوگا، جبکہ بجٹ میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کو مزید پڑھیں