حکمرانوں مقتدرقوتو ں کا سب کچھ مفت ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستا ن مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ سخت گرمی میں بجلی بدترین لوڈشیڈنگ ،بجلی گیس پٹرولیم منصوعات قیمتوں میں اضافہ صرف عوام کیلئے ہے حکمرانوں مقتدرقوتو ں کا سب کچھ مفت ہے حکمران مزید پڑھیں

اسلام آباددھرنے سے عوامی انقلابی تبدیلی کا آغازہوجائیگا۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ12جولائی جماعت اسلامی بجلی قیمتوں ،لوڈشیڈنگ ،مہنگائی ،نارواٹیکسزمیں اضافے کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کر رہی ہے ۔حکمرانوں نے بجلی ،گیس ،پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کو آئی ایم ایف کی ایماء مزید پڑھیں

عوام الناس کے مسائل کا حل چہروں کے بجائے نظام کی تبدیلی میں ہے ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی نے امریکی غلامی ،آئی ایم ایف کے غلاموں کے خلاف ،مہنگائی بجلی گیس پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف 12جولائی اسلام آباد سے دھرنے کا مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں کا نیاسپیل  کل داخل ہونے کا امکان

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا نیاسپیل آج (بدھ سے )داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے سپیل سے صوبے کے 15 اضلاع میں 3 سے 7 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارشیں مزید پڑھیں

بلوچستان کے 15 اضلاع میں 3 سے 7 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان

کوئٹہ (صباح نیوز)صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی بلوچستان نے موسم کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق صوبے کے 15 اضلاع میں 3 سے 7 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 3 جولائی مزید پڑھیں

سودی معیشت سے نجات وقت کی اہم ضرور ت ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صبا ح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ لگتاہے موجودہ حکومت کو آئی ایم ایف نے صرف مہنگائی ،گیس ،بجلی ،پٹرولیم مصنوعات قیمتوں اور ٹیکسزمیں اضافے کیلئے مسلط کیا گیا ہے ہر طرف مہنگائی بدعنوانی نااہلی مزید پڑھیں

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم  کل شروع ہوگی

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم  کل شروع ہوگی۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق انسداد پولیو مہم صوبے کے 16اضلاع میں چلائی جارہی ہے جس میں9 لاکھ 51 ہزار 48 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے مزید پڑھیں

کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش،لینڈ سلائیڈنگ،اموات کی تعداد 6ہوگئی

کوئٹہ (صباح نیوز)مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5ہو گئی جبکہ 25افراد زخمی ہو ئے کئی شاہراہیں ٹریفک کے لئے بند ہو گئیں اور بڑی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت بجلی قیمتوں، لوڈشیڈنگ میں کمی کرے عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستا ن مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بجلی قیمتوں، لوڈشیڈنگ میں کمی کریں ہرماہ بجلی بل عوام پرقہربن کرنازل ہوتے ہیںصوبائی حکومت زمینداروں سے کیے گیے وعدے پوری کریں اہل بلوچستان کو مزید پڑھیں