26جولائی اسلام آباد دھرنا حکمرانوں کو عوام کو فوری ریلیف دینے پر مجبور کرے گا ،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات ،بجلی لوڈشیڈنگ وقیمتیں فوری کم کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ26جولائی اسلام آباد دھرنا حکمرانوں کو عوام کو فوری ریلیف دینے پر مجبور کریگا جماعت اسلامی کااسلام آباد مزید پڑھیں

حکمران خود شاہ خرچیوں میں کمی اورمفت خوری ختم کرنے کیلئے تیارنہیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ26جولائی جماعت اسلامی اسلام آبادسے بجلی قیمتوں ،لوڈشیڈنگ ،مہنگائی ،نارواٹیکسزمیں اضافے کے خلاف عوامی احتجاجی تحریک شروع کر رہی ہے ۔حکمران خود شاہ خرچیوں میں کمی اورمفت خوری ختم کرنے کیلئے مزید پڑھیں

صنم جاوید بلوچستان پولیس کے حوالے، بازیابی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

 اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کر دیاجبکہ صنم جاوید کے والد نے بیٹی کی بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ صنم جاوید کے مزید پڑھیں

کوئٹہ، سات محرم الحرام کا جلوس، موبائل فون سروس معطل

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ میں سات محرم الحرام کے جلوس کا روٹ کو سیل کر دیا گیا ، شہر میں مختلف کمپنیوں کی موبائل فون سروس بھی معطل ہو گئی۔سات محرم کے موقع پر شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر آواز اُٹھاؤں گا۔ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستا ن وایم پی اے گوادر مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قانونی پرامن جدوجہد کرنے والے مائوں بہنوں اور مظلوموں پر تشدد ،پولیس گردی طاقت کے استعمال کی مذمت مزید پڑھیں

عوام کا مقدمہ جماعت اسلامی لڑرہی ہے۔مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستا ن مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ انسانی بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت ہے طاقت تشددگرفتاری پولیس گردی اور مقدمات سے نفرت مسائل اورپریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگا مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ زمینی حقائق و واقعات و مشاہدات کو سامنے رکھ کر دیا گیا ہے۔ امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(صباح نیوز) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر و ماہر قانون امان اللہ کنرانی نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہیکہ فیصلہ آئین وقانون سے قطع نظر زمینی حقائق و مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کابجلی قیمتوں میں ولوڈشیڈنگ اور ٹیکسز میں اضافے کے خلاف بلوچستان بھر میں احتجاج ،کوئٹہ میں بھی احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ(صباح نیوز)  جماعت اسلامی کابجلی قیمتوں میں ولوڈشیڈنگ اورٹیکسزمیں اضافے کے خلاف بلوچستان بھر میں احتجاج ،کوئٹہ میں بھی احتجاجی مظاہرہ ہوا ۔ امیر جماعت اسلامی بلوچستان پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی کال پر ملک بھر کی طرح بلوچستان بھر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا حلقہ پی بی 21 حب کے 39پولنگ اسٹیشنوں پر3ہفتوں کے اندر دوبارہ ووٹنگ کروانے کا بلوچستان ہائی کورٹ کا حکم معطل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 حب کے 39پولنگ اسٹیشنوں پر3ہفتوں کے اندر دوبارہ ووٹنگ کروانے کا بلوچستان ہائی کورٹ کا حکم معطل کردیا۔جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مزید پڑھیں