بلوچستان میں پرامن احتجاج کے نام پر بدامنی پیدا کی گئی،سرفراز بگٹی

کوئٹہ (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں احتجاج کے نام پر بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، بلوچستان میں سازش کے تحت واقعات ہورہے ہیں۔ کوئٹہ میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے وابستہ ہے،اسحاق ڈار

کوئٹہ (صباح نیوز)نائب وزیراعظم  اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے وابستہ ہے، ہمیں ملک دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھنا ہوگی، آپس میں ملی یکجہتی کا مظاہرہ کرکے ملک کی ترقی مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سولڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کا افتتاح

کوئٹہ (صباح نیوز) کوئٹہ میں سولڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کا افتتاح کردیا گیا ، ڈپٹی وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار اور وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے افتتاح کیا۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی جانب سے کوئٹہ میں جدید مزید پڑھیں

وزیراعظم جلد بلوچستان کے مسائل پر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کریں گے۔

اسلام آباد (صباح نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو بلوچستان میں امن وامان اور صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے  بریفنگ دی گئی۔  وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز ، چیف سکریٹری  بلوچستان  شکیل قادر نے تفصیلات سے آگاہ مزید پڑھیں

مستونگ۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر پنجگور جاں بحق

مستونگ +اسلام آباد(صباح نیوز)مستونگ کے قریب کھڈکوچہ کے علاقہ کنڈ عمرانی کے مقام پر 15 سے زائد مسلح افراد نے ڈی سی اور ڈسٹرکٹ چیرمین  پنجگور کے قافلے پر فائرنگ کردی۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ زخموں کی تاب نہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے عبد المالک بلوچ کی قیادت میں وفد کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کی قیادت میں وفد نے  ملاقات کی ۔ وفد میں سینیٹر جان محمد اور رکن قومی اسمبلی پلن بلوچ شامل تھے۔ ملاقات میں صوبہ مزید پڑھیں

نفرت ختم کرنے کے لئے بلوچستان کی محرومیوں کا ازالہ کیا جائے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ آئین  کامذاق بنانے والوں کو سزادی جائے بلوچستان کی ترقی وخوشحالی ،روزگارکی فراہمی اوراحساس محرومی ختم کرنے کیلئے حکومتی واشرافیہ کی جانب سے اب صرف دعوے واعلانا ت مزید پڑھیں

بلوچستان میں مون سون بارشوں کے دوران اب تک 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کے دوران اب تک 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوئے۔مون سون بارشوں کے نقصانات کے حوالے سے صوبائی ڈیزاسسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) مزید پڑھیں

دھرنا نے عوامی بیداری ومنظم کرنے کی راہ ہموار کر دی۔مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی نے بجلی قیمتوں ،ٹیکسز ،مہنگائی کے خلاف اسلام آبادمیں دھرنا دیکھ کرعوام کو ریلیف دینے،حکمرانوں کے کان کھولنے ،عوام کو بیدار ومنظم کرنے کی راہ ہموار کر مزید پڑھیں

بلوچستان کے سلگتے مسائل دیانت دار حکمران حل کرسکتے ہیں۔مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان کے سلگتے قومی اجتماعی مسائل وسائل اہل بلوچستان پر خرچ کرنے ، لاپتہ افراد کو بازیاب ،حقوق کی فراہمی ،دیانت دار حکمرانوں سے حل ہوسکتے ہیں طاقت ،فورسزکے مزید پڑھیں