سی پی این ای نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے لیے اجازت نامے کے نوٹیفکیشن کو مسترد کردیا

کراچی ( صبا ح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای) نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے لیے اجازت نامے کے نوٹیفکیشن کو مسترد کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر ایسا حملہ قرار دیا ہے جو مزید پڑھیں

بلوچستان کے وسائل بلوچستان پرلگانے سے مشکلات میں کمی آسکتی ہے۔مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ۔(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی ،جنرل سیکرٹری زاہداختر بلوچ،نائب امراء ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ ،مولانا عبدالکبیر شاکر ،بشیراحمدماندائی ،ڈاکٹرعطاء الرحمان ،حافظ محمد اسماعیل مینگل ،میر محمد عاصم سنجرانی ،پروفیسر محمد ایوب منصور مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچنے پر شاندار استقبال

کوئٹہ (صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وفاقی وزیر تجارت مزید پڑھیں

گوادر سے ژوب تک کامیاب ہڑتال حکومتی اقدامات پر عدم اعتمادہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی ،جنرل سیکرٹری زاہداختر بلوچ،امیر جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ حافظ نورعلی ،نائب امیر صوبہ مولانا عبدالکبیر شاکر نے کہاکہ گوادر سے ژوب تک کامیاب ہڑتال حکومتی اقدامات پر عدم اعتمادہے پورے مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی  کل بھرپور ہڑتال ہوگی ،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی ،جنرل سیکرٹری زاہداختر بلوچ،نائب امراء ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ ،مولانا عبدالکبیر شاکر ،بشیراحمدماندائی ،ڈاکٹرعطاء الرحمان ،حافظ محمد اسماعیل مینگل ،میر محمد عاصم سنجرانی ،پروفیسر محمد ایوب منصور مزید پڑھیں

بلوچستان میں کسی آپریشن کی ضرورت نہیں ، دہشت گرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں،وفاقی وزیر داخلہ

کوئٹہ (صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی آپریشن کی ضرورت نہیں  ، یہ دہشت گرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں اور آپ دیکھیں گے کہ یہ ایک ایس ایچ او مزید پڑھیں

 28اگست کو ملک بھر کی طرح بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن  ہوگا ،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)جماعت اسلامی وتاجربرادری اورعوام کا کل بلوچستان بھر میں بدامنی ،دہشت گردی ،بجلی قیمتوں ،ٹیکسز،مہنگائی اورآئی پی پیز معاہدوں کے خلاف شٹرڈاؤن ہوگاامن کی بحالی،شاہراہوں کو لوٹ مار قتل وغارت گری،سیکورٹی فورسز،قانون نافذ کرنے والوں کی نااہلی وناکامی کے مزید پڑھیں

مذاکرات کا ڈرامہ نامنظور  28اگست کوملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی،محمد کاشف چوہدری

کوئٹہ(صباح نیوز)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ تاجر دوست اسکیم پر گزشتہ ڈیرہ مہینہ جاری رہنے والے مذاکرات کی ناکامی کے بعد 12 اگست کو ملک گیر شٹرڈاون ھڑتال کا اعلان کیا ۔اب مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ،12دہشت گرد ہلاک ،متعددزخمی

 کوئٹہ (صباح نیوز)سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 12 دہشتگرد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں 25 اور 26 اگست کی رات دہشت گردوں نے متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کیے تاہم سکیورٹی فورسز نے 12 دہشت مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان کی موسیٰ خیل کے قریب دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت

کوئٹہ(صباح نیوز)گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں بس میں سوار درجنوں مسافروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے تمام مزید پڑھیں