الخدمت فاؤنڈیشن کا بلوچستان کی عوام کیلئے جدید ہسپتال کا افتتاح

کوئٹہ(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر پروفیسرڈاکٹرحفیظ الرحمان نے کہاکہ بیس کروڑروپے کی لاگت سے تیارالخدمت ہسپتال کوئٹہ بلوچستان کے عوام کے علاج کیلئے بہترین قیمتی تحفہ ہے ،عوامی ترقی وخوشحالی کیلئے تعلیم وصحت پر توجہ وقت کی اہم مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 5 کان کن جاں بحق

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 5 کان کن جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کو زندہ بچا لیا گیا۔ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں کوئلے کی کان مزید پڑھیں

مستونگ میں لیویز ٹیم پرفائرنگ، 3 اہلکار شہید

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں درینگڑھ کے علاقے میں فائرنگ سے 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق ایک شخص کی رہائی کے لیے احتجاج کیا جا رہا تھا، روڈ کھلوانے کے لیے جانے والی ٹیم پر مظاہرین مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن مرکزی صدر کل کوئٹہ میں جدیدہسپتال کا افتتاح کریں گے

کوئٹہ(صباح نیوز)  الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی صدر ڈاکٹرحفیظ الرحمان کل 14ستمبر ہفتہ شام 4بجے وحدت کالونی اسٹاپ نمبر  2مین بروری روڈکوئٹہ پر تعمیرشدہ جدید ہسپتال کا افتتاح کریں گے۔ افتتاحی تقریب سے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق مزید پڑھیں

حکمرانوں نے قوم کو آئی ایم ایف کے سامنے گروہ رکھ دیا۔ مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکمرانوں نے قوم کو آئی ایم ایف کے سامنے گروہ رکھ دیا۔اسلامی ملک میں سودی معیشت اللہ اور اس کے رسول سے جنگ ہے بھاری سودی قرضے ملنے پر شادیانے مزید پڑھیں

گوادربندرگاہ پر اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز) گوادربندرگاہ پر اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ  وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ،کمیٹی درآمدات و برآمدات کی سہ ماہی رپورٹ کابینہ کو پیش کرے گی،چینی کی  چینی برآمد کے حوالے سے کابینہ کے بہتر مزید پڑھیں

حق دو بلوچستان کو مہم تمام اضلاع میں جاری ہے۔ مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حق دو بلوچستان کو مہم تمام اضلاع میں جاری ہے، امرائے اضلاع مہم کے دوران عوام سے رابطہ رکھتے ہوئے گھرگھرجاکر ممبر سازی مہم میں بہتری وتیزی لاتے ہوئے جماعت مزید پڑھیں

کوئٹہ: توہین مذہب کا ملزم تھانے میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک

کوئٹہ(صباح نیوز) توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ملزم کو پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو گزشتہ روز گرفتار کر کے تھانے منتقل کیا گیا تھا، تھانے مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کا سربراہی اجلاس

کوئٹہ (صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے ممبرجماعتوں جماعت اسلامی ،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ،جماعت اہل حدیث ،پاکستان ملی مسلم لیگ ،جمعیت علماء پاکستان ،مجلس وحدت المسلمین ،جمعیت اتحاد العلماء کے رہنمائوں کے سربراہی اجلاس میں فیصلہ ہوا مزید پڑھیں

عدل وانصاف، اتحادویکجہتی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔ مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی،جنرل سیکرٹری زاہداختر بلوچ ،نائب امراء مولانا ہدایت الرحمان بلوچ ، مولانا عبدالکبیر شاکر،ڈاکٹرعطاء الرحمان ، بشیراحمدماندائی ،میر محمد عاصم سنجرانی ،حافظ محمد اسماعیل مینگل ،پروفیسر محمدایوب منصور نے مشترکہ بیان میں مزید پڑھیں