سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ،12دہشت گرد ہلاک ،متعددزخمی

 کوئٹہ (صباح نیوز)سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 12 دہشتگرد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں 25 اور 26 اگست کی رات دہشت گردوں نے متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کیے تاہم سکیورٹی فورسز نے 12 دہشت مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان کی موسیٰ خیل کے قریب دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت

کوئٹہ(صباح نیوز)گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں بس میں سوار درجنوں مسافروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے تمام مزید پڑھیں

سبی کے علاقے کولپور سے 6 افراد کی لاشیں برآمد

سبی(صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے کولپور سے 6 افراد کی لاشیں ملیں ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ سبی کے علاقے کولپور کے پہاڑیوں سے انتظامیہ کو 6 لاشیں ملی ہیں، مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، مزید پڑھیں

قلات،مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اور لیویزاہلکاروں سمیت 10افرادجاں بحق

قلات(صباح نیوز)کوئٹہ بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اورلیویزاہلکاروں سمیت10 افرادجاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق  قومی شاہراہ اورشہر میں مسلح افراد رات سے پولیس کیساتھ مقابلہ کر رہے تھے مزید پڑھیں

28اگست شٹرڈاؤن ہڑتال کے لیے سب سیاسی سماجی تاجر تنظیموں کو ساتھ ملائیں گے ،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ 28اگست شٹرڈاؤن ہڑتال تاجربرادری اورجماعت اسلامی سمیت پوری قوم کامشترکہ ہڑتال ہے سب سیاسی سماجی تاجر تنظیموں کو ساتھ ملائیں گے اوراس ہڑتال کا کوئی سیاسی پارٹی یا ذاتی مزید پڑھیں

عوام جماعت اسلامی کی جدوجہد میں ہماراساتھ دیں، سراج الحق

کوئٹہ(صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستا ن سراج الحق نے کہاکہ اگر عوام نے ساتھ دیاتو جماعت اسلامی کی قیادت میں بلوچستان کی محرومی ختم اور حقوق میسرہوگا بلوچستان کے عوام ملک وقوم سے محبت کرنے والے ہیں بدقسمتی سے مزید پڑھیں

بلوچستان کے حقوق کیلئے مہم یکم ستمبر سے شروع کریں گے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ 28اگست کو بجلی قیمتوں ،ٹیکسز،مہنگائی میں اضافہ اور آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف بلوچستان بھر میں تاجر برادری دکانداروں اورعوام الناس کے تعاون سے شٹرڈائون ہڑتال ہوگی  سب مزید پڑھیں

ختم نبوت کی ترمیم سے اعلانیہ انکار پر آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ بنتا ہے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں 74 میں کی گئی ختم نبوت کے حوالے سے ترمیم سے اعلانیہ انکار پر آئین کے آرٹیکل 6 کے مزید پڑھیں

سراج الحق کی کوئٹہ میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات

کوئٹہ(صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کوئٹہ میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل  سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں ملکی مسائل بلوچستان کے امور  زیر بحث آئے ۔سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے گورنر مزید پڑھیں

بلوچستان کی خوشحالی سے پاکستان کا امن اور خوشحالی وابستہ ہے۔ سراج الحق

کوئٹہ(صباح نیوز) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان کی خوشحالی سے پاکستان کا امن اور خوشحالی وابستہ ہے ، اگر یہاں سیاسی استحکام آ جائے تو اس صوبہ میں کم آبادی اور زیادہ وسائل مزید پڑھیں