سراج الحق کی کوئٹہ میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات

کوئٹہ(صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کوئٹہ میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل  سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں ملکی مسائل بلوچستان کے امور  زیر بحث آئے ۔سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل  کو بلوچستان کے مسائل سے آگاہ کیا
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے اس موقع پر کہنا تھا کہ قیام امن کے لیے بھرپور تعاون کروں گا اور اس حوالے سے تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات کروں گا ۔