پرامن علاقوں میں بدامنی کا پھیلناحکومت وسیکورٹی فورسزکی ناکامی ہے ،مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ پرامن علاقوں میں بدامنی کا پھیلناحکومت وسیکورٹی فورسزکی ناکامی ہے دکی میں ٹرکوں کوجلاکر قیمتی افراد کو جلانے وقتل کرنے کے واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے یہ مزید پڑھیں

ریکوڈک ودیگر پراجیکٹس میں ملازمتیں مقامی افراد کو دی جائیں ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ وفاقی حکومت بلوچستان کے وسائل معدنیات وسی پیک کے وسائل  بلوچستان پر خرچ کرنے کیلئے عملی اقدامات اُٹھائیں سیندک ریکوڈک ودیگر پراجیکٹس میں ملازمتیں مقامی افراد کو دیے جائیں ۔مقامی مزید پڑھیں

عوامی نمائندے جمہوریت قائم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں،جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(صباح نیوز) گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ عوامی نمائندے جمہوریت قائم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں موجودہ وفاقی حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کو عوامی سطح پر بھی مزید پڑھیں

بلوچستان کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل شروع ہو گی

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے 14اضلاع میں انسداد پولیو مہم  کل شروع ہو گی۔ کوآرڈینیٹر ای او سی نے کہا کہ کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللہ، چمن، دکی، لسبیلہ اور خضدار 14اضلاع میں شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ حب، چاغی، ژوب، نوشکی، قلعہ سیف مزید پڑھیں

  جماعت اسلامی بلوچستان کاغزہ فلسطینی عوام سے اظہاریکجہتی اور اسرائیلی،امریکی مظالم کے خلاف بلوچستان بھر میں احتجاج

 کوئٹہ (صباح نیوز)  امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی کال پر بلوچستان بھر میں مظلوم فلسطینی عوام کیساتھ یوم احتجاج منایاگیا خضدار ،لورالائی ،مستونگ،سوراب ،خانوزئی ،نوشکی ،جعفرآباد،قلات،اوستہ محمداور جھل مگسی سمیت دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ،ریلیاں ،جلسے اور مزید پڑھیں

 نوجوانوں ہی کے زریعے حقیقی انقلابی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ،مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ نوجوانوں ہی کے زریعے حقیقی انقلابی تبدیلی لائی جاسکتی ہے بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم ،کاروبار وترقی اورروزگار کے مواقع نہیں دیے جارہے ہیں بے روزگاری ،ناخواندگی کی وجہ سے نوجوان مزید پڑھیں

آئی پی پیزبجلی پیداکرنے والے 90پرائیویٹ اداروں سے معاہدہ قوم سے خیانت اور دھوکہ ہے فوری منسوخ ہوناچاہیے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)   امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ آئی پی پیزبجلی پیداکرنے والے 90پرائیویٹ اداروں سے معاہدہ قوم سے خیانت اور دھوکہ ہے فوری منسوخ ہوناچاہیے جماعت اسلامی عوامی بیداری پیداکرے گی اورایسے ظالموں کو مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ، معجزانہ طور پر محفوظ رہے

کوئٹہ (صباح نیوز)رکن قومی اسمبلی اور بلوچستان عوامی پارٹی(باپ) کے صدر خالد مگسی پر بلوچستان کے ضلع  نصیر آباد میں  علاقے نوتال کے قریب فائرنگ کی گئی ہے تاہم وہ حملے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ پولیس حکام کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی بلوچستان کا بسیمہ کوچ حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار مولاناہدایت الرحمان بلوچ کا جائے حادثہ وہسپتال کا دورہ

کوئٹہ(صباح نیوز)جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی بیان میں بسیمہ کے قریب کوچ حادثے میں 30قیمتی افراد کے انتقال اور دیگر کے زخمی ہونے پر دکھ اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی گئی مزید پڑھیں

بجٹ میں کوئٹہ وصوبے کے دیگر بڑے شہروں کیلئے سفر کی جدید سہولیات کیلئے رقم رکھی جائے،مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ کوئٹہ میں گرین بسو ں کی تعدادمیں اضافہ کرکے نواں کلی،کچلاک شہر،سمنگلی روڈکے دیگرقرب وجوارکے علاقوں تک توسیع دی جائیں ۔میٹروبس جیسی سفر کی جدید سہولیات کوئٹہ وبلوچستان مزید پڑھیں