میڈرڈ(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اسپین کے نائبین کی کانگریس کی صدر، میری شل بتیت سے ملاقات کی،ملاقات میں فریقین نے دونوں ممالک کی پارلیمان کے درمیان تعاون کے فروغ کیلئے، دونوں ممالک کے مابین، پارلیمانی فرینڈشپ مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ میں شدید سردی کے باعث گیس غائب رہی ، شہریوں کو شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔ کوئٹہ اور گردونواح میں موسم شدید سرد ہے، صبح کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری مزید پڑھیں
گوادر(صباح نیوز)حق دو تحریک کے قائد ، جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکر ٹری مولانامولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بارش متاثرین کی مدد میں حق دوتحریک کے منظم جوان پیش پیش رہے جس پر ہمیں فخر ہے ہم انشاء مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے صدرمولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ملی یکجہتی کونسل بلاتفریق رنگ ونسل ظلم وجبر ،فرقہ واریت لسانیت ،اسلام وملت دشمنی کے خلاف قوم کو متحد ویکجاکرنے کی جدوجہد کررہی ہے ۔سعودی عرب میں فحاشی مزید پڑھیں
چاغی(صباح نیوز) وزیر اعلی بلوچستان قدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ریکوڈِک سے صوبے کو اتنا حصہ ملے گا جو کسی نے سوچا بھی نہیں ہے۔ دالبندین ایئر پورٹ پر مقامی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں
سبی (صباح نیوز) سبی میں مٹھری کے قریب تیز رفتارکار مزدا سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔ مٹھری کے قریب قومی شاہراہ پر روڈ کے کنارے مزدا مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز) کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پرکائونٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا، اس دوران مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)وزیراعلی سندھ سید مراد علی نے بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے متاثر ہونے والے افراد کیلئے امدادی سامان روانہ کردیا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ ( پی ڈی ایم اے)نے وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر بارش سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان میں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کو متاثرین کو امداد پہنچانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان میں بارشوں مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے دور دراز ساحلی علاقوں میں پاک بحریہ کا ریلیف آپریشن جاری ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں خوراک، پینے کا صاف پانی اور دیگر ضروریات زندگی فراہم مزید پڑھیں