حکمران پرامن عوام کے جذبات سے کھیل رہے ہیں،عبد الحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ گوادر میں حق دوتحریک نے حقوق کے حصول کیلئے ہزاروں نوجوانوں خواتین بچوں اور عوام الناس نے ایک مہینے سے زیادہ کے افرادنے مولانا ہدایت الرحمان مزید پڑھیں

حقوق کے حصول کیلئے تمام سیاسی قوتیں حق دوتحریک کاساتھ دیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ جماعت اسلامی حق دوتحریک کے احتجاج ودھرنے کی مکمل حمایت کرتی ہے حقوق کے حصول کیلئے تمام سیاسی قوتیں حق دوتحریک کاساتھ دیں ۔حکومتی بے حسی غفلت وکوتاہی مزید پڑھیں

غیر معینہ مدت کیلئے یکم مارچ کو گوادرمیں عوامی احتجاجی دھرناہوگا،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا اعلان

گوادر(صباح نیوز) حق دوتحریک کے قائد جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ حق دوتحریک کے زیراہتمام حقوق کے حصول غافل حکمرانوں کو غفلت ونیند سے جگانے کیلئے 20جنوری کو اورماڑہ،3فروری کو پسنی ،10فروری کو مزید پڑھیں

بولان میں مشکاف کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکہ

بولان(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع بولان میں مشکاف کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کی تین بوگیاں دھماکے کی زدمیں آکر ٹریک سے اتر گئیں، متعدد مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ جعفرایکسپریس کوئٹہ سے  پشاورجارہی تھی۔ مزید پڑھیں

جمعیت علما اسلام پاکستان کو خاندانی وراثت قراردینے کے لیے دلائل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امراء اور صدور جن میں مولانا شبیر احمد عثمانی، مولانا احمد علی لاہوری، مولاناعبداللہ درخواستی، مولانا حامدمیاں، مزید پڑھیں

کوئٹہ کے ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، چار زخمی

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ کے ایک گھر میں گیس لیکج  کے باعث ہونے والے دھماکے میں چارافراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ایک خاتون اور تین شامل ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سریاب روڈ زمیندار گلی میں گیس لیکج کے باعث دھماکا مزید پڑھیں

پاکستان کے عوام علاج معالجے سے یکسر محروم جبکہ دولت مند سزا یافتہ قیدی وی آئی پی زندگی گزار رہے ہیں۔ حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز) جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ عمران خان نیازی کو دی گئی حکومت میں پاکستان کے عوام تو علاج معالجے سے یکسر محروم اور دولت مند سزا یافتہ مزید پڑھیں

حکمرانوں کاضمنی بل مہنگائی کا نیاطوفان لائیگا ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کاضمنی بل مہنگائی کا نیاطوفان لائیگا بنیادی ضروریات ،خوردنی اشیاء مہنگاکرکے حکمران کس کی خدمت کر رہے ہیں ہر چیزمہنگا کرنے کے بعد غلط بیانی کرکے کہنا مزید پڑھیں

کوئٹہ ‘ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز بند

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی جاری ہڑتال کے باعث سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز بند ہیں۔کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کے بائیکاٹ کے باعث سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز بند مزید پڑھیں

بلوچستان کے سلگتے اجتماعی مسائل کے حل کیلئے حکمرانوں کو سنجیدگی واخلاص دکھانی ہوگی، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سلگتے اجتماعی مسائل کے حل کیلئے حکمرانوں کو سنجیدگی واخلاص دکھانی ہوگی بدقسمتی سے کئی دہائیوں سے حکومت واپوزیشن میں رہنے والوں نے اہل بلوچستان کو مزید پڑھیں