جماعت اسلامی بلوچستان کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں یکجہتی کشمیر ریلیاں ومظاہرے اور مختلف تقاریب کا انعقاد

کوئٹہ (صباح نیوز)کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے ۔کشمیر پاکستان کا ہوکر رہے گا خواہ بھارت یا بزدل پاکستانی حکمران کچھ بھی کریں بھارتی ظلم ودرندگی اور قبضہ ختم کرنے کیلئے افواج پاکستان کشمیر میں جہاد کا اعلان کریں پوری مزید پڑھیں

لندن بھاگ ڈرامہ میں اسٹیبلشمنٹ حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر ہی تھے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صبا ح نیوز)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پہلی بار میاں نواز شریف کو علاج کے بہانے لندن بھجوانے میں اسٹبلشمنٹ، حکومت اور اپوزیشن تینوں ایک ”پیج ” پر مزید پڑھیں

کوئٹہ کا دھرنا 20فروری کو ہوگا،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مہنگائی بے روزگاری بدعنوانی کے خلاف مرکزی امیر سراج الحق کی کال پر ایک سوایک دھرنوں کے سلسلے میں20فروری سے 20مارچ تک کوئٹہ ،گوادر،نصیرآباد،لورالائی ،نوشکی ،خضدار، جعفرآباد،سمیت 8مقامات پربھرپور مزید پڑھیں

پی-ڈی-ایم کو دوبارہ ایک اھم شخصیت کی جان بچانے اور ان کو فورا “امریکہ ” پہنچانے کیلئے جلد ہی فراڈ مارچ – 2 – کرنا چاھیے،حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز) جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئیر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ھے کہ اب پی-ڈی-ایم کو دوبارہ ایک اھم شخصیت کی جان بچانے اور ان کو فورا “امریکہ ” پہنچانے کیلئے جلد ہی فراڈ مزید پڑھیں

بولان، قصور اور دریا خان میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

قصور(صباح نیوز)بولان، قصور اور دریا خان میں ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ بولان کے علاقے بی بی نانی کے قریب دو گافیاں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں2 افراد جاں بحق جبکہ 13زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

عوامی مسائل کے حل کیلئے جماعت اسلامی کوئٹہ میں بھی دھرنا دیگی۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ سیاست، پارلیمنٹ ، اسٹیبلشمنٹ و عدلیہ آئین و قرآن و سنت کی پابند ہوجائیں تو ملک آزاد، باوقار ملک کی حیثیت سے اپنا مقام تسلیم کرالے گا۔صوبائی دارالحکومت مزید پڑھیں

رات کی تاریکی میں ڈیل کرنے والے دن کو سینٹ میں ڈھیلے پڑگئے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ رات کی تاریکی میں ڈیل کرنے والے دن کو سینٹ میں ڈھیلے پڑگئے اور عمرانی کٹھ پتلی حکومت کے خلاف تحریک عدم مزید پڑھیں

بلوچستان میں فائرنگ کے دو واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ(صباح نیوز) چاغی اور سریاب کے علاقوں میں ہونے والی فائرنگ کے دو واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، کیچ کے علاقے میں گذ شتہ روزسیکیورٹی مزید پڑھیں