سی پیک ،ریکوڈک ،سیندک اور دیگر منصوبوں کے ثمرات اہل بلوچستان کو دیے جائیں۔مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکمرانوں کو بدعنوانی بدامنی بے حسی ناکامی کا حساب دینا ہوگاحکومت واپوزیشن لوٹ مار،مفادات ،عوام کو لوٹنے میں ایک پیج پرمتحد ہے جماعت اسلامی ان نااہل ناکام بدعنوان حکومت واپوزیشن مزید پڑھیں

دس سال کے مذاکرات اور قانونی جنگ کے بعد ریکو ڈک معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور بیرک گولڈ کمپنی کے صدر مارک برسٹو نے ریکو ڈک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ 10 مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کے معاملہ پر پا رلیما نی میٹنگ کے علا وہ سینئر ترین لوگوں سے بھی نشست کریں گے ، جا م کمال

اسلام آباد (صباح نیوز)سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور صدر بلو چستان عوامی پا رٹی (بی اے پی) میر جا م کمال خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے معاملہ پر ہم اپنی پا رلیما نی میٹنگ کے علا مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، تعلیمی ادارے 2 دن کیلئے بند،امتحانات ملتوی

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے 2 دن کے لئے بند کرکے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے، سول سکرٹریٹ کی اور دیگر دفاتر کے حفاظتی انتظامات سخت کردیئے گئے، ینگ ڈاکٹرزنے احتجاج موخر مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، غیر ملکی اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع جعفر آباد میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھاری تعداد میں غیر ملکی ساختہ اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی جعفرآباد جواد مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد، زرداری اور امپائر حیرت انگیز سرپرائز دے سکتے ہیں: حافظ حسین احمد

کوئٹہ/(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں موجودہ مارچ وہ پہلا مہینہ ہے جس میں اتنے سارے مارچ ہونگے آخر میں زرداری اور امپائر ایک مزید پڑھیں

بلوچستان کے سلگتے مسائل وعوام کی پریشانیوں پر حکومت واپوزیشن اوربااختیارطبقات کی مجرمانہ خاموشی قابل مذمت ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی غفلت ،کوتاہی، مسائل حل کرنے سے روگردانی کی وجہ سے بلوچستان کے عوام پریشان ہیں ۔حکومت واپوزیشن اور بااختیار طبقات مسائل کے ذمہ دارہیں ۔غربت بے مزید پڑھیں

حکومت وفرینڈلی اپوزیشن عوامی مسائل مہنگائی ،بے روزگاری ،بدامنی اوربدعنوانی کے ذمہ دارہیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ حکومت وفرینڈلی اپوزیشن عوامی مسائل مہنگائی ،بے روزگاری ،بدامنی اوربدعنوانی کے ذمہ دارہیں ۔عوام الناس کو سب نے مایوس کردیاجماعت اسلامی امید کی کرن ہے بدعنوانی کرپشن وکمیشن سے مزید پڑھیں

بلوچستان ہائی کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف آئینی درخواست جمع

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان ہائی کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف آئینی درخواست جمع کرا دی گئی۔ درخواست سینئر وکیل رہنما امان اللہ کنرانی نے شہری کی حیثیت سے جمع کرائی ۔بلوچستان ہائی کورٹ میں امان اللہ کنرانی نے وزیراعظم مزید پڑھیں

خواتین کو اسلام کے دیے گیے حقوق دیے جائیں،مولانا عبدالخالق مندوخیل ،یاسمین اچکزئی ،فرزانہ اعجاز

کوئٹہ(صباح نیوز)ممتازسکالر ،جماعت اسلامی کے رہنما مولانا عبدالخالق مندوخیل ،یاسمین اچکزئی ،فرزانہ اعجازنے کہا کہ اسلام نے خواتین کو سب سے زیادہ حقوق دیے ہیں حقوق نسواں کے نام پر خواتین کااستحصال کیا جارہا ہے خواتین کو اسلام کے دیے مزید پڑھیں