عوام کا حکومت اپوزیشن پرعدم اعتماد ہے،امیر العظیم،مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم ،صوبائی مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ عوام کا حکومت اپوزیشن پر عدم اعتماد ہے اپوزیشن نے کئی دہائیاں حکومت کرکے بھی عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے اس میں مزید پڑھیں

سیاسی شہادت کا وقت گزر چکا،بلوچستان کے مسائل دیانت دار دین دارلوگ ختم کرسکتے ہیں، امیر العظیم

کوئٹہ(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے کہاکہ بلوچستان کے مسائل دیانت دار دین دارلوگ ختم کرسکتے ہیں بدقسمتی سے کئی دہائیوں سے بلوچستان کے مسائل حل کرنے سے وفاق کیساتھ صوبائی حکومتیں بھی روگردانی کر مزید پڑھیں

مدینہ کی اسلامی ریاست ،امر بالمعروف کو مذاق بنانے والے قوم کے خیر خواہ نہیں بن سکتے،امیر العظیم

پنجگور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے کہاکہ مدینہ کی اسلامی ریاست ،امر بالمعروف کو مذاق بنانے والے قوم کے خیر خواہ نہیں بن سکتے ۔ حکومت تو ناکام ،اپوزیشن بھی عوام سے مخلص نہیں۔ موجودہ مزید پڑھیں

غلامی ،غربت وپریشانی سے نکلنے کیلئے سب کو متحد ہونا ہوگا، امیر العظیم

تربت(صبا ح نیوز)جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیر العظیم ،صوبائی امیر مولاناعبدالحق ہاشمی ،حق دو تحریک کے قائد وجماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ غلامی ،غربت وپریشانی سے نکلنے کیلئے سب کو متحد مزید پڑھیں

نمبرگیمز پورے ہیں تو میدان میں آئیں ،میرعبد القدوس بزنجو

کوئٹہ (صباح نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ اگر نمبرگیمز پورے ہیں تو میدان میں آئیں نکالنے والے باتیں نہیں کرتے وہ اسمبلی پہنچ کر کاغذات جمع کرتے ہیں ،ہر رکن صوبائی اسمبلی کا حق ہے کہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری نے  ایک بار پھر سب پہ اپنے”بھاری”ہونے کا ثبوت دیدیا،حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز) جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئیر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا کہ پارلیمانی ٹیسٹ سیریز کے چوتھے دن ایمپائر کی “نیوٹرل” ھونے کا “مژدہ” تو خوش آئند ھے- لیکن تھرڈ امپائرز کے حوالے سے صورتحال اب تک مزید پڑھیں

کوئٹہ،پولیس نے ریڈ زون پر دھرنا دینے والے ینگ ڈاکٹرز کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ (صباح نیوز)پولیس نے ریڈ زون پر دھرنا دینے والے ینگ ڈاکٹرز کو گرفتار کرلیاگرفتار ڈاکٹروں کو بجلی گھر تھانہ منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں گذشتہ رات کو سول ہسپتال مزید پڑھیں

ناراض بلوچوں کو قومی دھارے میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں،قدوس بزنجو

کوئٹہ(صباح نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ناراض بلوچوں کو قومی دھارے میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں،بی اے پی کے وفاقی نمائندوں کو بلوچستان کیلئے جو ٹھیک لگے وہ فیصلہ کریں۔ کوئٹہ میں وزیراعلی بلوچستان مزید پڑھیں

ملک وملت کی ترقی کیلئے حکومت واسٹبلشمنٹ کو عوام کی حالت بدلنے پر توجہ دیناچاہیے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ ملک وملت کی ترقی کیلئے حکومت واسٹبلشمنٹ کو عوام کی حالت بدلنے پر توجہ دیناچاہیے بھاری سودی قرضوں ،حکومتی سطح پر شاہ خرچیوں ،بدعنوانی سے نجات میں ہی مزید پڑھیں

بلوچستان کے عوام کا ساحل وسرحدوں پر تجارت وکاروبارکا حق ہے،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز)حق دوتحریک کے قائد جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ گوادرکے عوام ماہی گیروں وشہریوں کے حقوق کے حصول کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائیگا گوادرساحل کے ثمرات عوام کو دینے کیلئے جدوجہد مزید پڑھیں