حکمرانوں نے بلوچستان کو لاوار ث چھوڑدیا ،عبد الحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے بلوچستان کو لاوارث چھوڑدیا ہے۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ وسائل سے مالامال بلوچستان حکمرانوں کی نااہلی وبدعنوانی کی وجہ سے آج مسائل وپریشانیوں کے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشتگرد کمانڈرسمیت تین دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(صباح نیوز) باجوڑ اور شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات کی بنیاد آپریشن میں دہشتگرد کمانڈر غفور عرف جلیل سمیت تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مزید پڑھیں

دردانہ صدیقی کی اہلیان بلوچستان کو حق دو گوادر تحریک کی شاندار عوامی پذیرائی،کامیابی پر مبارکباد

کراچی(صباح نیوز)حق دو گوادر تحریک کی شاندار عوامی پذیرائی اور کامیابی پر حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی نے اہلیان بلوچستان کو بھرپور مبارکباد دیتے ہوئے کارکنان سے شکرانے کے نوافل ادا کرنے کی اپیل کی مزید پڑھیں

بلوچستان:سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال

کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان بھرکے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث صحت کا شعبہ مفلوج ہو کر رہ گیا ۔ ینگ ڈاکٹرز کی جاری ہڑتال اور اوپی ڈیز و ان ڈور سروسز کے بائیکاٹ کے باعث مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان،حق دو تحریک کے درمیان معاہدے کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

گوادر (صباح نیوز) حکومت بلوچستان اور حق دو تحریک کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں ، جن میں گیارہ مطالبات تسلیم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔ دو صفحات پر مشتمل معاہدے پر جنرل سیکرٹری جماعت مزید پڑھیں

گوادرمذاکرات کامیاب،مولانا ہدایت الرحمن کا  دھرنا ختم کرنے کا اعلان

گوادر (صباح نیوز) حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی بلوچستان، سربراہ گوادر کو حقوق دو تحریک  مولانا ہدایت الرحمن نے  دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ذرائع کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس مزید پڑھیں

حق دو تحریک گوادر کو مکران کی ماؤں بہنوں نے کامیاب بنایا،دردانہ صدیقی

گوادرصباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی ،حق دو تحریک کے قائدوجماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ حق دو تحریک کو گوادرمکران کی ماؤں بہنوں نے کامیاب بنایا اور ملک بھر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا گودر مظاہرین سے مزاکرات کا اعلان

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گوادر مظاہرین سے مزاکرات کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ گوادر کے مسئلے پر دو وفاقی وزرا اسد عمر اور زبیدہ جلال گوادر جائیں گے اور مظاہرین سے مذاکرات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اپوزیشن کے مشترکہ فیصلوں کو ن لیگ کی مفاہمانہ ونگ نے ویٹو کردیا: حافظ حسین احمد

کوئٹہ/اسلام آباد(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم نے عمران نیازی کی آخری سانس لیتی ہوئی حکومت کو مزید چار ماہ عطا فرمائے۔ اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع مزید پڑھیں