حکومت بلوچستان کے عوام کو ان کا مثبت اور جمہوری حق دے، لیاقت بلوچ

گوادر(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے ”گوادر کو حق دو تحریک” کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر کے بے مثال عوامی احتجاج نے تاریخ رقم کر دی ہے جو عوام کے لیے بڑا مزید پڑھیں

بلوچستان کے طلبہ میں ملک کی تقدیر بدلنے کی شاندار صلاحیت موجود ہے، ڈاکٹر عارف علوی

َّاسلا م آباد(صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے طلبہ پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی تعلیم پر توجہ دیں اور ملکی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہارپیر کواسلام آباد میں بلوچستان رزی ڈنشل مزید پڑھیں

گوادر ،بلوچستان کے مسائل پر حکومت کو صرف نوٹس کی روایت تبدیل کرنا ہو گی

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے سامنے گونگی، عوام کی چیخوں و پکار پر بہری اور ملکی مسائل پر اندھی ہو چکی ہے۔ آئی ایم ایف کے حوالے سے حکومت کے مزید پڑھیں

گوادر دھرنے پر وفاقی و صوبائی حکومتیں ٹس سے مس نہیں ہو رہیں: حافظ حسین احمد

کوئٹہ (صباح نیوز)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ گوادر کے مظلوم عوام سی پیک سمیت گوناگون مسائل کے حوالے سے کئی روز سے دھرنے پر بیٹھے ہیں لیکن مرکزی اور مزید پڑھیں

سراج الحق کی اپیل پرملک بھر میں ”یوم یکجہتی بلوچستان” منایا گیا

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر اتوار کو ملک بھر میں ”یوم یکجہتی بلوچستان” منایا گیا۔ سراج الحق نے جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکرٹری جنرل مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی رہنمائی میں جاری ”گوادر کو حق دو مزید پڑھیں

بلوچستان کا نوجوان بھیک نہیں اپنا حق مانگ رہا ہے،سراج الحق

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے بلوچستان کا نوجوان بھیک نہیں اپنا حق مانگ رہا ہے۔ حکمرانوں کو خبردار کرتا ہوں کہ اگر وہ کسی اور سانحہ کو دہرانا نہیں چاہتے تو صوبہ کے عوام کے مطالبات مزید پڑھیں

گوادر میں شراب خانوں کے لائسنس منسوخ کر دیے گئے ہیں،میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ(صباح نیوز)وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے گوادر تحریک کے مطالبات کا نوٹس لینے کا خیر مقدم کیا ہے۔ نیوز پورٹل کے مطابق وزیر اعلی ہاوس کی پریس ریلیز کے مطابق انہوں نے کہا مزید پڑھیں

گوادر کو حق دو تحریک کا دھرنا 28 ویں روز بھی جاری

کوئٹہ (صباح نیوز) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پورٹ روڈ پر گوادر کو حق دو تحریک کا دھرنا  اتوار کو28 ویں روز بھی جاری ہے۔ تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان اتوار کو بھی دھرنے کے شرکا سے اظہار مزید پڑھیں

گوادر میں غیرقانونی طریقے سے مچھلیاں پکڑنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں یقین دلایا ہے کہ غیرقانونی طریقے سے مچھلیاں پکڑنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے مزید پڑھیں

حق دو گوادر تحریک کے تمام مطالبات کو فی الفور من و عن تسلیم کیا جائے، دردانہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے قیم جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن کی زیر قیادت جاری عظیم الشان اور تاریخی حق دو گوادر تحریک کی بھرپور تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں