اسلام آباد/ لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے صدر اورقومی اسمبلی مین قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف ان ہاؤس تبدیلی کیلئے متحرک ہوگئے اور لاہور،کراچی اوراسلام آباد میں حکومتی اتحادیوں سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، شہباز مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کی فوجی مشقیں ملتان میں شروع ہو گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے جوائنٹ میکنائز ٹریننگ کا سلسلہ 2 ماہ تک جاری مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے عراق کے سرکاری دورہ میں عراقی وزیر دفاع و عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں،جن میں باہمی دلچسپی کے پیشہ وارانہ امور اور دو طرفہ بحری تعاون پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مشرق وسطی میں 7 ویں بین الاقوامی کثیر الجہتی بحری مشق جاری ہے، پاکستان سمیت 60 ممالک کی بحری افواج شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق 18 روزہ مشق بیک وقت خلیج عرب، بحیرہ عرب، خلیج عمان، بحیرہ احمر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی مضبوط دوستی خطے کے استحکام کی ضمانت ہے۔چینی میڈیا کو انٹرویو میں ا نہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات ہر امتحان میں پورے اترے مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کو سندھ رجمنٹ کا نیو کرنل انچیف بنا دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کو سندھ مزید پڑھیں
اسلام آبا د(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کارکردگی کا جائزہ تعصب کی عینک پہن کر نہ لیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب کارکردگی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
تہران (صباح نیوز)ایران میں تعینات پاکستان کے ناظم الامور علی عنصر زیدی نے کشمیر کے معاملے پر دونوں ممالک کے مابین پائی جانے والی یکجہتی کا ذکر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کے معاملے پر مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)پی ڈی ایم کے سربراہ مرکزی امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اپنی ذات کیلئے نہیں ملک کو بچانے کیلئے ووٹ مانگ رہے ہیں، ووٹ عوام کا حق ہے جسے ایمانداری مزید پڑھیں