اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹیکس نہ دینے والوں تک پہنچے گی، دنیا کے بڑے بڑے ممالک میں غربت میں اضافہ ہوا ہے لیکن پاکستان میں غربت میں کمی آئی۔ پاکستان کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج کیخلاف توہین عدالت کیس میں رانا شمیم کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ہدایت کی کہ آئندہ سماعت سے پہلے اٹارنی جنرل کو بیان حلفی کی مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں چھوٹا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا8افراد ہلاک ہو گئے، ۔طیارے میں سوار ایک شخص کی لاش سمندر سے نکال لی گئی، طیارے میں سوار باقی 7 مسافروں کی لاشوں کے لیے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اب ہم دکھائیں گے کہ اپوزیشن کتنی طاقتور ہے؟ انہوں نے کہا کہ 27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے اور 10 مارچ کو اسلام آباد مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے اپنے دورہ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے ایران و پاکستان کی مشترکہ سرحدوں کو امن و دوستی کی سرحدوں مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد(صباح نیوز) ایران کے وزیرداخلہ نے اپنے وفد سمیت پاکستانی ہم منصب شیخ رشید سے ملاقات کی، اور وزارت داخلہ کے حکام سے مذاکرات بھی کئے۔ ایران کے وزیر داخلہ ڈاکٹراحمد وحیدی نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران اپنے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کے اسپتالوں کے دروازے ہر کسی کے لیے کھلے ہیں، ہم نہیں پوچھتے کہ آپ کے پاس کتنا پیسہ ہے؟ کونسی زبان بولتے ہیں۔ جناح پوسٹ گریجویٹ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ شرم و حیا کی پیکر مسلمان خواتین نے ہمیشہ امت کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ ہماری خاندانی اقدار کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام رہیں گے۔ پاکستان 22کروڑ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے یکم فروری سے احساس پروگرام کے پیسے 12سے بڑھاکر 13 ہزار کرنے کا اعلان کردیا ، وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ خواتین احساس کفالت کے پیسے لینے جائیں مزید پڑھیں