پاکستان کا معاشی سقوط ہو چکا ہے، حکمرانوں کو کوئی پرواہ نہیں۔ سراج الحق

 مردان (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تینوں بڑی پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے اقتدار میں آئیں۔ سابقہ اور موجودہ حکمران ملک کی معاشی تباہی میں برابر کی ذمہ دار ہیں۔ پاکستان کا معاشی سقوط ہو مزید پڑھیں

عدالتوں میں اسٹے آرڈرز کی وجہ سے انتظامی بحران پیدا ہوچکا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے عدالتوں میں اسٹے آرڈرز کی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے بڑا انتظامی بحران پیدا ہوچکا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی مزید پڑھیں

دنیا افغانستان کی سنگین صورتحال کا احساس کرے ،افغانستان میں اگر بدامنی پھیلتی ہے تو اسے پوری دنیا متاثر ہوگی، مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا افغانستان کی سنگین صورتحال کا احساس کرے ،افغانستان میں اگر بدامنی پھیلتی ہے تو اسے پوری دنیا متاثر ہوگی، سندھ وفاق کی ایک اکائی ہے اورسندھ مزید پڑھیں

فوری انصاف کی فراہمی کیلئے قانون سازی کی مدد سے وفاقی محتسب کو مزید مضبوط اور موثر بنانا ہوگا ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قانون سازی کے ذریعے محتسب کے ادارے میں انقلابی تبدیلیوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دور دراز علاقوں میں انتظامی ناانصافیوں کے خلاف بلا معاوضہ انصاف کی فراہمی مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتیں عدم اعتماد پر ہمارے موقف کی حمایت کر رہی ہیں: بلاول

کراچی(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خوشی ہے اپوزیشن کی دیگر جماعتیں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارے مقف کی حمایت کر رہی ہیں۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین کی سربراہی میں بلاول مزید پڑھیں

این سی او سی کا 10 فیصد سے کم کورونا شرح والے شہروں میں پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی او سی) نے ملک کے 10 فیصد سے کم کورونا مثبت والے علاقوں سے پابندیاں اٹھالیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اہم اجلاس ہوا، جس میں مختلف سیکٹرز میں نافذ شدہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کل لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے ، پرویز الہی سے ملاقات متوقع

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان کل (بدھ کو) لاہور میں مصروف ترین دن گزاریں گے ، دورے کے دوران وزیراعظم کی اسپیکرپنجاب اسمبلی پرویز الہی سے ملاقات متوقع ہے۔ وزیر اعظم عمران خان  بدھ کولاہور کا ایک روزہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس کی اضافی سیکیورٹی کے خلاف درخواست نمٹادی

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی اضافی سیکیورٹی کے خلاف درخواست درخواست نمٹاتے ہوئے متعلقہ فورم  سے رجوع کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف مزید پڑھیں

اسلام آباد میں خواتین کاجمعہ کو احتجاجی مظاہرہ ہوگا،عبدالغفورحیدری کااعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)جمعیت علمااسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خواتین کا مظاہرہ ہوگا۔ عبدالغفور حیدری نے کہا کہ بھارت میں مسلمان لڑکی مسکان نے جرات مندی سے مزید پڑھیں

نیب احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،چیئرمین نیب

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین نیب کی زیرِ صدارت قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو مزید پڑھیں