بیجنگ(صباح نیوز)وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی چین کے صدر شی جن پنگ سے کل اتوار کو ملاقات ہوگی جہاں افغانستان اور پاکستان کے دیگر مسائل زیر بحث آئیں گے۔ وزیراطلاعات و نشریات مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) جمعیت علما اسلام(ف)اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کسی کے غلام نہیں، پاکستان کو امریکی غلامی سے آزاد کرائیں گے، وطن کو دوبارہ غلام نہیں بننے دیں گے، مزید پڑھیں
اسلام آباد /بیجنگ(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بیجنگ میں ازبک صدر شوکت مرزایوف سے ملاقات کی۔ بیجنگ میں سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے موقع وزیراعظم عمران خان نے ازبک صدر شوکت مرزایوف سے ملاقات کی، جس میں دونوں مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے کشمیریوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے اور مودی نے کشمیر کو ہڑپ کرنے کی جو کوشش کی ہے کشمیری اس کوشش کو ناکام بنائیں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)امریکا نے سردار مسعود خان کی واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر کے طور پر منظوری دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کے سوالو ں کے جواب میں کہاکہ امریکا نے پاکستان کے نامزد آزاد کشمیر کے سابق مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ شہبازشریف کی سیاست نسلہ ٹاور کی طرح اور آصف زرداری کی سیاست تجوری ہائٹس کی طرح گرے گی، عمران کی خوش قسمتی ہے اسے نالائق اپوزیشن ملی ،یہ تمام گندے انڈے مزید پڑھیں
بیجنگ(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چین میں سرمائی اولمپکس دیکھنا باعث مسرت ہے، امید ہے نیا سال چین اور دنیا بھر کے لیے امن اور خوشحالی لائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے چینی میڈیا سے مزید پڑھیں
بیجنگ(صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ چینی کاروباری شخصیات پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں، وزیراعظم کے دورے سے سرمایہ کاری میں اضافہ نظر آئے گا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے کشمیریوں کو رائے شماری کا حق دیا جائے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں سابق صدرنے کہا کہ ہماری حکومت ہوتی تو مودی مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں ، ماورائے عدالت اور جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کی شہادتوں پر اقوام متحدہ سے شکایت کی ہے ۔ یوم یکجہتی کشمیرکے مزید پڑھیں