بھارت میں زیرحراست سمیرا کوپاکستانی شہریت کاتصدیق نامہ جاری کردیا ،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)بھارت میں زیرحراست سمیرا کوپاکستانی شہریت کا تصدیق نامہ جاری کردیا گیا، سفری اجازت نامہ ملنے کے بعد سمیرا اور ان کی4سالہ بیٹی پاکستان آسکیں گی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سمیرا کو شہریت نامہ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس:اسحاق ڈار کا اقبالی بیان شہباز شریف کیخلاف بطور گواہی پیش کرنے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کے اقبالی بیان کو شہباز شریف کیخلاف بطور گواہی پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق کل عدالت مزید پڑھیں

لانگ ہو یا شارٹ، عوام کے لیے اسلام آباد مارچ صرف جماعت اسلامی کرے گی، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ لانگ ہو یا شارٹ، عوام کے لیے اسلام آباد مارچ صرف جماعت اسلامی کرے گی۔ حکمران اشرافیہ کے ظلم سے قوم کو نجات دلا کر اسلامی فلاحی پاکستان کی بنیاد مزید پڑھیں

بھارتی جیلوں سے رہا ہونے والے 12 پاکستانی وطن پہنچ گئے

لاہور(صباح نیوز) نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششوں سے بھارت کی مختلف جیلوں میں سزائیں مکمل کرنے والے 12 پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے ہیں، ان میں 80 سالہ ایک بزرگ بھی شامل ہیں جو وہیل چیئر پر مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا۔ سینیٹر مشتاق احمد خان

پشاور(صباح نیوز  )امیرجماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ ہے۔ چار سو اشیاء کی قیمتیں پٹرول سے جڑی ہیں۔ قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا۔ حکمران مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد ‘حکومت کااتحادیوں کو خوش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت اپوزیشن کی چال ناکام بنانے کیلئے سرگرم ہوگئی۔وفاقی حکومت نے اپوزیشن کی تحریک عدم کے خلاف حکمت عملی طے کرتے ہوئے اتحادی جماعتوں کو خوش اور ان کے گلے شکوے مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی اجلاس’ اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود نیب ترمیمی قانون سے متعلق 2 بل منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین نیب کی تعیناتی کے اختیار سمیت نیب ترمیمی قانون سے متعلق دو بل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے اپوزیشن کے شدید احتجاج و تحفظات کے باوجود منظور کر لیے۔چیئرمین ریاض فتیانہ مزید پڑھیں

کمر توڑ مہنگائی اور سودی نظام معیشت نے عوام کی زندگی اجیرن اور ملک دیوالیہ بنا دیا ہے۔محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ کمر توڑ مہنگائی اور سودی نظام معیشت نے عوام کی زندگی اجیرن اور ملک دیوالیہ بنا دیا ہے۔ تبدیلی کا نعرہ تباہی ثابت مزید پڑھیں

کرپٹ مافیا این آر او حاصل کرنے کے لئے اکٹھا ہوا ہے،فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ کرپٹ مافیا این آر او حاصل کرنے کے لئے اکٹھا ہوا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن کل کی بجائے آج ہی عدم اعتماد مزید پڑھیں

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی نہیں ہوگا، الیکشن کمیشن کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کیے جانے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے سات صفحات پر مشتمل جاری کردہ تفصیلی فیصلے پر چیف الیکشن مزید پڑھیں