سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے15سال مکمل،بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد(صباح نیوز) سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے15 سال مکمل ہونے پربھارتی ناظم الامور کودفترخارجہ طلب کیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخارنے بیان میں کہا کہ سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے15 سال مکمل ہونے پربھارتی ناظم الامورکودفترخارجہ طلب کرکے سانحے کے متاثرین مزید پڑھیں

وزیر اعظم کاصحافی اطہر متین کے قتل پر افسوس، ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کراچی میں صحافی اطہر متین کے بہیمانہ قتل پر افسوس کا اظہار کیا۔وزیر اعظم عمران خان نے کراچی میں دہشت گردوں کی گولی کا شکار ہونے والے نجی ٹی وی کے پروڈیوسر اطہر مزید پڑھیں

پشاور، پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب 66 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کرلیا

پشاور(صباح نیوز)پشاور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کی جانے والی کارروائیوں کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب 66 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کرلیا۔ اشتہاری مجرمان کو پناہ دینے والے 11 سہولت کاروں کو بھی گرفتار کرلیاگیا جن کے مزید پڑھیں

سرکاری ملازم عمران خان کے ذاتی ملازم نہ بنیں، مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سرکاری ملازم وزیر اعظم کے ذاتی ملازم نہ بنیں،عمران خان نے شہباز شریف کے بغض میں ہر ادارے کو استعمال کیا،شہبازشریف کے خلاف کاغذ لہرا کراربوں کی منی مزید پڑھیں

پنجاب ،سندھ اور کے پی کے عوام بھی نوازشریف کی کارکردگی سے مطمئن،گیلپ

اسلام آباد(صباح نیوز)پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی کارکردگی سے مطمئن افراد کی شرح سب سے زیادہ نکلی۔ گیلپ پاکستان کی جانب سے کیے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق پنجاب میں 58 فیصد، سندھ میں مزید پڑھیں

جعلی کیس بنایا گیا ، بتائیں میں نے کہاں منی لانڈرنگ کی ہے،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہاہے کہ میرے خلاف جعلی اور جھوٹا کیس بنا کر عدالت کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے ، بتائیں میں نے کہاں مزید پڑھیں

عراق جانیوالے زائرین کیلئے سفری سہولیات میں اضافہ کرینگے: شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان عراق جانے والے زائرین کے لئے سفری سہولیات میں اضافہ کریگا۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے عراق کے سفیر حامد عباس لفطا نے ملاقات کی، ملاقات کے مزید پڑھیں

حکومت کا محسن بیگ کے گھر چھاپہ غیر قانونی قرار دینے والے جج کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے سینیئر صحافی محسن بیگ کے گھر پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے گزشتہ روز مارے گئے چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے والے اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے مزید پڑھیں

بدعنوانی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔چیئرمین نیب کی زیرصدارت ٹریننگ اینڈ ریسرچ ڈویژن کا جائزہ اجلاس ہوا۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے کہا کہ تفتیشی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ‘ڈاکٹر عبدالقدیر کی آزادانہ نقل و حرکت کی درخواست انکے انتقال کے بعد مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت کے لیے دائر درخواست انکے انتقال کے بعد مقرر کردی ۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 24 مزید پڑھیں