راولپنڈی(صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سے مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے احتساب کا وقت قریب ہے، کوئی متنازعہ آرڈیننس تحفظ فراہم نہیں کر سکتا۔ملک کو خیرات ، بھیک اور قرضوں پر چلانا ممکن نہیں ،موجودہ اور سابقہ حکومتوں کی معاشی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز پاکستان الیکٹرانک ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت جو بھی قوانین بنا رہی ہے وہ عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے والے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں
ہنگو(صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں غربت، مہنگائی اور بے روزگاری کی یہ صورتحال ہے کہ لوگ مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے 18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے 65 تحصیل کونسلز میں 873 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرلیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق میئر، چیئرمین کی نشست کیلئے 873 امیدواروں نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز(پیکا)ترمیمی اور الیکشن ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کر دئیے۔صدر مملکت کی جانب سے جاری پیکا آرڈیننس میں ‘شخص’ کی تعریف شامل کر دی گئی ہے جس کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سابق صدر آصف زرداری اورپی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کل (سوموار کو) ملاقات کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری ،مولانا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن کل 21 منایاجائے گا اس دن کے منانے کا مقصد مادری زبانوں کی اہمیت اور ضرورت کو اجاگر کرنا ہے۔اس سلسلے میں احمد یار سمیت ملک بھر میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن کے لانگ مارچ کے منصوبے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے وقت اپوزیشن اپنا کرائے کا شو کرنا چاہتی ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز) راولپنڈی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے اور آتشزدگی سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تلسہ چوک کے قریب گھر کے کمرے میں گیس ہیڑ جلایا مزید پڑھیں