پیکا ترمیمی آرڈیننس حکومت کا آزادی اظہارپر پابندی کا فاشسٹ ہتھکنڈا ہے۔سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس حکومت کا آزادی اظہارپر پابندی کا فاشسٹ ہتھکنڈا ہے۔ حکمران چاہتے ہیں کہ عوام بھیڑ بکریاں بن کر رہیں، کوئی اس پر تنقید نہ کرے۔ میڈیا پر مزید پڑھیں

یورپی یونین مقبوضہ کشمیر میں بھارتی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: شاہ محمود

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے تحفظ کے لیے پر عزم ہے، بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مزید پڑھیں

عدم اعتماد نہ لانے کے خواہشمند ہمارا موقف دہرا رہے ہیں۔ بلاول

پشاور(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی بات پیپلزپارٹی کی جیت ہے،عدم اعتماد نہ لانے کے خواہشمند ہمارا مقف دہرا رہے ہیں۔ بی بی شہید کے خلاف کھڑے سلیکٹڈ کے مزید پڑھیں

کینسر کی روک تھام کے لئے عوام میں آگاہی پیداکرنے کے لئے منظم مہم چلانا ضروری ہے ، ڈاکٹر عارف علوی

کراچی(صباح نیوز)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کینسر کی روک تھام کے بارے میں عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر منظم مہم چلانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کینسر کے علاج سے آسان اور مزید پڑھیں

صدارتی آرڈیننس سے نام نہاد ترمیم حکمران گروہ کا اصل چہرہ ظاہر کرتی ہے، شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہنا ہے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے کی گئی نام نہاد ترمیم حکمران گروہ کا اصل چہرہ ظاہر کرتی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں مزید کہا کہ حکومت نے پہلے میڈیا پر مزید پڑھیں

پی ڈی ایم نے پیکا صدارتی آرڈیننس کو مسترد کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے قانون سازیوں کو مسترد کرتے ہوئے پیکا صدارتی آرڈیننس کو کالا قانون قرار دے دیا۔ پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ کی جانب سے بیان مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا پیکا آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور (صباح نیوز)سینٹ میں اپوزیشن لیڈر وپیپلزپارٹی کے رہنما یوسف گیلانی  نے پیکا قانون عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پیکا قانون کو مسترد کرتے ہیں،17 کو سینیٹ کا اجلاس تھا، 18 کو آرڈیننس پیش مزید پڑھیں

پیکا قانون ڈریکونین آرڈیننس سے تعبیر،صحافتی تنظیموں نے مسترد کر دیا

کراچی(صباح نیوز)آزادی صحافت کے تحفظ اور آزادی رائے کے فروغ کو یقینی بنانے کے لئے صحافتی تنظیموں آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس)، کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای)، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن(پی بی اے)، مزید پڑھیں

عمران صاحب پشاور سے فون کالیں کرانا فوری بند کریں، ن لیگ

لاہور (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ہر سیاسی جماعت کا آئینی اور قانونی حق ہے لیکن پشاور سے ایک شخص کے ذریعے ارکان کو دبائو میں لانے کی کوشش کی مزید پڑھیں

ملک کی پائیدار معاشی ترقی کیلئے جدید صنعتوں کا قیام ناگزیر ہے، شہباز گل

فیصل آباد( صباح نیوز ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہاہے کہ پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی کے لئے نئی اور جدید صنعتوں کا قیام ناگزیر ہے اور اس سلسلہ میں حکومت فیصل آباد مزید پڑھیں